nuts appetizer natural crisps

6 amazing health benefits of pistachios for you eat daily

پستے کے 6 حیرت انگیز فوائد جانیے جو آپ کو اسے روزانہ کھانے پر مجبور کر دیں گے

almonds pistachios cashews dried nuts
Photo of pistachio

پستہ صحت کے لیے مفید عناصر سے بھرپور ہوتا ہے

. اور یہ متعدد بیماریوں سے تحفظ بھی فراہم کرتا ہے۔ اس کے بے شمار فائدے ہیں

جن میں بعض کا تعلق جلد اور بالوں کی خوبصورتی سے ہے۔ اس میں بڑی مقدار میں ریشہ، لحمیات، وٹامن “C”، جست، تانبہ، فولاد اور کیلشیئم پایا جاتا ہے۔ بس یہ سمجھ لیجیے کہ یہ قدرتی حسن افروز مرکب ہے۔

صحت کے امور سے متعلق رپورٹ کے مطابق خواتین کو اپنی روز مرہ کی غذا میں پستے کو شامل کرنا چاہیے تاکہ وہ ان فوائد کو حاصل کر سکیں جو ان کی خوبصورتی نمایاں کرنے کے سلسلے میں شاندار طور پر اثر انداز ہوتے ہیں۔

آئیں ہمارے ساتھ پستے کے 6 حیرت انگیز فوائد جانیے جو آپ کو اسے روزانہ کھانے پر مجبور کر دیں گے :

1- پستہ انتہائی مفید چربیلے تیزابوں (فیٹی ایسڈ) سے بھرپور ہوتا ہے جو مستقل طور پر صحت مند، نرم و ملائم اور دمکتی جلد کو برقرار رکھتے ہیں۔

– اس میں ایسے روغن پائے جاتے ہیں جو جلد کو نم کرتے ہیں اور اس سے جلد کو زبردست قسم کی ملائمت حاصل ہوتی ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر پستہ کھانے سے جلد کی ساخت نرم اور پرکشش ہوجاتی ہے۔

– پستہ اینٹی آکسیڈنٹس پر بھی مشتمل ہوتا ہے جو جلد پر ڈھلتی عمر کی علامات ظاہر ہونے کو روکتا ہے۔ لہذا روزانہ پستہ کھانے سے آپ اپنی عمر سے کم نظر آئیں گی اور یقینا ہر خاتون یہ ہی خواہش رکھتی ہے۔4

– اسی طرح روزانہ باقاعدگی کے ساتھ ایک مٹھی پستے کھانے سے سورج کی شعاؤں کے نقصان دہ اثرات سے جلد کو تحفظ حاصل ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ پستہ دھوپ کی جلن کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ جلد کے سرطان سے5 بھی حفاظت کرتا ہے۔

– پسے ہوئے پستے کے 4 سے 5 چمچے لے کر اس میں 2 چمچے ناریل کا تیل ملا کر کریم تیار کی جاسکتی ہے۔ اس کریم کو براہ راست کھوپڑی پر لگا کر 20 منٹ کے لیے چھوڑ دیں، اس کے بعد بالوں کو اچھی طرح سے پانی سے دھو لیجیے۔ اس کریم کے لگانے سے بالوں کو خصوصی لچک اور تازگی حاصل ہوگی۔6

– پستہ میں بھرپور طور پر بائیوٹن پایا جاتا ہے۔ لہذا روزانہ درمیانی مقدار میں پستے کھانا بالوں کے گرنے کو روکنے میں مدد دیتا ہے۔ پستہ بال گرنے سے متعلق مسائل کا جادوئی اور فعال حل پیش کرتا ہے

اگر آپ کے پاس پستا وزن کرنے کا پیمانہ نہیں ہے تو روزانہ ایک سے دو مٹھی بھر پستا ہیں۔ فی دن زیادہ پستا کھانے میں کوئی حرج نہیں ہے ، تاہم چونکہ ان میں اعلی فی کیلوری 400 فی 85 گرام ہے لہذا آپ کو اس بات کو دھیان میں رکھنا چاہئے۔

اگر آپ کے پاس پستا وزن کرنے کا پیمانہ نہیں ہے تو روزانہ ایک سے دو مٹھی بھر پستا ہیں۔ فی دن زیادہ پستا کھانے میں کوئی حرج نہیں ہے ، تاہم چونکہ ان میں اعلی فی کیلوری 400 فی 85 گرام ہے لہذا آپ کو اس بات کو دھیان میں رکھنا چاہئے۔

#pkvillage #Healthcare #health #dryfruit #pistachio #foodbusiness #nuts #nutstree

About the author: Shah Mahar

No Gain Without Pain
I am a Muslim and Love Muhammad

Comments

No comments yet