Sana

ثنا جاوید کے برائیڈل شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ ثنا جاوید کے نئے برائیڈل شوٹ کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ ثنا جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہیں ہیں۔

sana

ثنا جاوید کے اس نئے برائیڈل فوٹو شوٹ پر لاکھوں کی تعداد میں لائکس اور کمنٹس آرہے ہیں۔

sana
خاتون کے گھر کے باہر فائرنگ کر کے شادی
لاہور میں پولیس کی عورت کے ہاتھوں پٹائ
نواب آف کالا باغ ملک امیر محمد خان جو اپنے بیٹے کے ہاتھوں
کتے اور ریچھ کی لڑا‏ئ ویڈیو وائرل

ثنا جاوید کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے خوبصورت عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

جبکہ اداکارہ کی دلکش تصویریں دیکھ کر مداح اُن کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔

sana

اس سے قبل اداکارہ ثنا جاوید کے سرخ لباس میں کرائے گئے فوٹو شوٹ نے سب کے دل جیت لیےتھے۔

ثنا جاوید کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں اداکارہ نے لکھا تھا کہ اس خوبصورت سُرخ لباس نے محبت میں گرفتار کرلیا ہے۔

sana

ثنا نے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں جنہیں شائقین کی جانب سے بے حد سراہا گیا تھا

About the author: Shabnam Nazli
I am also happy

Comments

@peepso_user_57(Shabnam Nazli)
very beautiful
05/02/2021 3:15 am