دوپہر کی نیند لینے سے جسم میں کیا تبدیلی ہیں؟
متعدد تحقیقی رپورٹس میں ثابت ہوا ہے کہ دوپہر کی نیند بالغ افراد کے ساتھ ساتھ بچوں کے لیے بھی بہت مفید ہے۔
دوپہر کو کچھ دیر کی نیند یادداشت تیز، دفتری کارکردگی بہتر، مزاج خوشگوار، ذہنی و جسمانی چستی اور تناؤ میں کمی لاتی ہے۔
قیلولے کے فوائد:
تجزیہ کرنے کی صلاحیت بہتر
قیلولے سے نہ صرف سیکھی ہوئی چیزیں یاد رکھنے میں مدد ملتی ہے بلکہ یہ دماغ کو ان چیزوں کے درمیان تعلق بنانے میں بھی مددگار ہے جو آپ سیکھتے ہیں۔
یادداشت کو بہتر بنائے
قیلولے سے مختلف دماغی افعال بھی بہتر ہوتے ہیں جو یادداشت کے لیے اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
’سالی سالی ہوتی ہے اور گھر والی گھر |
یونیورسٹیوں میں طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعات میں |
گورا قبرستان میں لڑکی کی میت |
پاکستانی عورتیں کی پسندیدہ ڈیٹنگ ایپ |
کارکردگی بہتر بنائے
تحقیقی رپورٹس سے ثابت ہوا ہے کہ دن میں کچھ منٹ کا قیلولہ کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
یادداشت کو بہتر بنائے
دوپہر کو کچھ دیر کی نیند یا محض آرام بھی مزاج پر خوشگوار اثرات مرتب کرتا ہے۔
قیلولہ کیفین سے بہتر
اگر آپ تھکاوٹ محسوس کررہے ہیں مگر کام یا پڑھائی کرنا ہے تو کافی یا چائے کی بجائے قیلولے کو ترجیح دیں۔
تناؤ میں کمی
اگر آپ کو بہت زیادہ دباؤ کا سامنا ہے تو کچھ دیر کا قیلولہ تنائو کو خارج اور مدافعتی صحت کو بہتر کرسکتا ہے۔
بچوں کے لیے بھی مفید
اسکول جانے سے پہلے اکثر بے دوپہر کو سونا چھوڑ کے ہوتے ہیں مگر یہ عادت اس عمر میں سیکھنے اور نشوونما کے لیے انتہائی اہم ہے۔
رات کو نیند نہ آتی ہو تو کیا کریں؟ |
مٹر صحت مند زندگی گزارنے میں کیسے مدد کرتے ہیں؟ |
فحش فلمیں دیکھنے کی عادت سے کیسے چھٹکارا پا ئیں |
سردیوں میں کینو کے جوس سے قوت مدافعت بڑھائیں |
یادداشت کو بہتر بنائے
قیلولہ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے جس سے امراض قلب، ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ کم ہوتا ہے
علاوہ ازیں طبی ماہرین رات کو 7 سے 8 گھنٹے کی نیند لینے کا مشورہ دیتے ہیں مگر بیشتر افراد اس پر عمل نہیں کرپاتے ہیں۔
Comments