ہانیہ عامرکی دلکش تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامرکی دلکش تصاویر وائرل ہو گئیں۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ ہانیہ عامر اپنے نئے فوٹو شوٹ سے سب کو دنگ کر دیا۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نےبرائیڈل فوٹو شوٹ کرایا ہے اور وہ دلہن کے لباس میں انتہائی خوبصورت لگ رہیں ہیں۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔

ہانیہ عامر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسے مداحوں کی جانب سے پسند نہیں کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل بھی ہانیہ عامر کی گانا گاتے ہوئے ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی تھی
جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے اُنہیں بہترین انداز میں انگریزی گانا گانے پر امریکی گلوکار جسٹن بیبر کا ’ فیمیل ورژن‘ قرار دیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ ہانیہ عامر کی اس ویڈیو پر تا حال ہزاوں لائیکس اور کمنٹس آ -چکے ہیں
جن میں اُن کے مداحوں کا اُن کی آواز کی تعریف کرتے ہوئے کہنا ہے کہ وہ دن بہ دن گلوکاری میں بھی بہترین ہوتی جا رہی ہیں۔
Comments