brother killed his sister for not cooking food for dogs

کتّوں کیلئے کھانا نہ بنانے پر بھائی نے اپنی سگی بہن کا گولی مار کر قتل کر دی

معاملہ میرٹھ کے بھاون پور تھانہ علاقے کی کیلاش واٹکا کالونی کا ہے .

جہاں کتّوں کی خرید و فروخت کا کاروبار کرنے والے شخص نے غصے اور سنک میں صرف اس لئے اپنی بہن کا گولی مارو کر قتل کر دیا .

. کہ بہن نے روزانہ ایک درجن سے زیادہ کتّوں کا کھانا بنانے سے ہوکر کھانا بنانے سے منع کر دیا تھا –

پاکستانی عورتیں کی پسندیدہ ڈیٹنگ ایپ
گورا قبرستان میں لڑکی کی میت
ماہواری کے دوران مفت پیڈز تقسیم کرنے والی لڑکی
’سالی سالی ہوتی ہے اور گھر والی گھر والی ہوتی ہے‘

کتّوں کا کھانا بنانے کو لے کر بھائی بہن میں تکرار شروع ہو گئی۔

کچھ دیر بعد آشیش نام کے اس شخص نے اپنی بہن پارُل کو پیچھے سے سر میں گولی مار دی اور دوسری گولی پارل کے سینے میں اتار دی ۔

پارُل کی موقع پر ہی موت ہو گئی ۔ واردات کو انجام دے کر آشیش فرار ہو گیا ، لیکن دیر رات پولیس نے آشیش کو گرفتار کر لیا ۔

پولیس کے مطابق آشیش پہلے بھی اپنی بہن پر چاقو سے حملہ کر چکا ہے ، جس میں اس کی جان بال بال بچی تھی ۔

نیپال میں آوارہ اور پالتو کتوں کی پوجا کا دن

آشیش ایک سنکی شخص ہے تو غصے میں آکر نہ صرف اپنی بہن اور باپ سے جھگڑتا رہتا تھا بلکہ بہن پر حملہ آور بھی ہو جاتا تھا ۔

کتّوں کا کھانا نہ بنانے کو لے کر کل رات بھائی بہن میں ہوئے جھگڑے کے بعد آشیش نے اپنی بہن پارُل کو گولی مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا اور پھر پولیس کو خود ہی فون کرکے اس واردات کی اطلاع دی اور فرار ہو گیا

About the author: Shabnam Nazli
I am also happy

Comments

No comments yet