نظر تیز کرنے حافظہ اور اعصاب کو مضبوط کرنے کے لیے تل بطور علاج

پرانے زمانے میں پہلوان طاقت بڑھانے کیلئے تل استعمال کرتے تھے۔جو لوگ گوشت نہیں کھاتے انہیں تلوں کا استعمال ضرور کرنا چاہیے۔تل بلامبالغہ نباتاتی گوشت ہے جس میں لیسی تھین کی وافر مقدار موجود

ہمیشہ صحت مند اور فٹ رہنا چاہتے ہیں تو کیلا کھانا عادت بنالو

اگر آپ ہمیشہ صحت مند اور فٹ رہنا چاہتے ہیں تو اس پھل کو کھانا عادت بنالینا چاہئے، تاہم بہت زیادہ کھانے سے گریز کرنا چاہئے۔

جامنی مکئی کا آٹا دراز پر 2500 روپے فی کلوگرام فروخت ہورہا ہے.

اس وقت دنیا کا شاید ہی کوئی ملک ہو جہاں پیرو سے جامنی مکئی برآمد نہ کی جارہی ہو. پیرو میں اس کی کاشت سطح سمندر سے گیارہ ہزار فٹ بلند وادیوں میں ہوتی ہے. حال ہی میں فلپائن نے جامنی مکئی کا کاشت کے کامیاب تجربات کیے ہیں

ساگو دانہ کی کھیر اور میدے کے موتی

ایک ایکڑ سے موسم اور دیکھ بھال کے حساب سے سو سے دو سومن تک جڑیں حاصل ہوتی ہیں. جن سے بارہ سو کلو سے پچیس سو کلو تک ساگودانہ حاصل ہوتا ہے. اگر آلو یا شکر قندی کے حساب سے قیمت لگائیں تو فی ایکڑ پیداوار روایتی فصلوں سے دوگنا زیادہ ہوگی.