‏ہرن اور الللہ تعالیﷻ کی قدرت

‏ہرن اور الللہ تعالیﷻ کی قدرت

ہرن کی کمر پہ جو پسینہ آتا ہے وہ اسکی ناف میں جمع ہوتا ہے اور جب دوڑتی ہے تو جو گرد اوڑتی ہے وہ پسینے پہ جم جاتی ہے اور وہ کستوری بن جاتی ہے یہ خاصیت

ایک خاص قسم کی نسل ہے ہرن اس میں پائی جاتی ہے اور یہ خاصیت ہرن کو تب ملی جب اللہ تعالیٰ نے حضرتآدم علیہ السلام کو پیدا کیا تو ہرن سمیت تمام جانوروں کو کہا کہ آو اللہﷻ کے نبی کی زیارت کرتے ہیں ان سب جانوروں مین ہرن گئی تھی

زیارت کرنے کو تو آدم علیہ السلام نے ہرن کی پشت پہ ہاتھ پھیرا تھا تب سے ہرن کا پسینہ اسکی ناف میں جمع ہوتا ہے اور اس پہ گرد پڑتی ہے تو کستوری بن جاتی ہے۔

کھڈیوں پر چادریں اور کپڑے بنانے کا گاؤں

کستوری، دنیا کی مہنگی ترین خوشبو ہے اور کستوری کی جائے تولید ہرن کی ناف ہے ، جس ہرن کی ناف میں یہ کستوری بنتی ہے وہ خود اس خوشبو کو سونگھ کر مسحور ہو جاتا ہے اور شنید ہے کہ بعد از طعام ہرن اپنا تمام وقت اس کستوری کو کھوجنے میں صحرا میں بھٹکتا رہتا ہے ۔

مگر اس چیز سے ‏لا علم رہتا ہے کہ وہ خوشبو اس کی اپنی ناف میں سے آ رہی ہے۔

Video of cruel bear-baiting goes viral

ہرن کی لا علمی پر آپ یقینا ہنسیں یہ آپ کا حق ہے مگر خدا نے ایسا کام صرف ہرن کیساتھ ہی نہیں کر رکھا، بلکہ گھوڑا وہ طاقت ہے جو طاقت کو ناپنے کا بھی معیار ہے، یہ موٹر اتنے ہارس پاور کی ہے یہ تو سن رکھا ہو گا ۔

آپ نے مگر ‏روایت ہے کہ بروز قیامت گھوڑے کو پتہ چلے گا کہ اس کے پاس کتنی طاقت تھی، آپ گھوڑے پر بھی ہنسنے میں حق بجانب ہیں مگر ایسا کام صرف گھوڑے کیساتھ بھی نہیں آپ کیساتھ بھی ہے اور میرے ساتھ بھی

Goat Farming business ideas

کیونکہ حدیث سرور دو عالم ﷺ ہے جس نے اپنے آپ کو پا لیا، اس نے اپنے رب کو پا لیا،روایت ہے کہ بروز قیامت گھوڑے کو پتہ چلے گا کہ اس کے پاس کتنی طاقت تھی، آپ گھوڑے پر بھی ہنسنے میں حق بجانب ہیں مگر ایسا کام صرف گھوڑے کیساتھ بھی نہیں آپ کیساتھ بھی ہے اور میرے ساتھ بھی

بادشاہ شمس الدین التمش کی 4خوبیاں

کیونکہ حدیث سرور دو عالم ﷺ ہے جس نے اپنے آپ کو پا لیا، اس نے اپنے رب کو پا لیا

مگر خود تک کی رسائی اور معرفت نہ مجھے ہے اور نہ آپ کو!!

About the author: Shah Mahar

No Gain Without Pain
I am a Muslim and Love Muhammad

Comments

@peepso_user_198(Ahmedvideowala)
Great 👍
13/04/2023 4:50 pm
@peepso_user_124(Noumana ..)
سبحان الللہ
14/04/2023 12:08 am