ثعلب مصری کے فوائد
مختلف نام:
اردو ثعلب ۔ ہندی ثعلب مصری ۔ عربی خصیۃ الثعلب۔ گجراتی، پنجابی، مرہٹی سالم مصری۔ بنگالی سالم مچھری۔ لاطینی اورکس لیٹی فولیا (Orchislati Folia Linn) کہتے ہیں۔ (marsh orchid) اور انگریزی میں مارش آرکڈ سالیپ
شناخت:
ہندوستانی ثعلب مصری دوقسم کی ادویات میں استعمال کی جاتی ہے.
اس کی دو قسمیں ہیں:
ایک پنجہ سالم، دوسراسالم گٹہ ۔
یہ ایک پہاڑی بوٹی کی جڑ (marsh orchid) ہے. جوسورنجاں سےچھوٹٰی یا بڑی ہوتی ہے۔ اس کی بُو منی (ویرج)جیسی ہوتی ہے، رنگ سفید زردی مائل ہوتاہے۔ ذائقہ پھیکا۔ اس کا تناایک سے تین فٹ تک اونچا ہوتاہے۔
دھماسہ بوٹی کےجسمانی صحت کے مسائل پر معجزانہ فوائد
مزاج:
گرم دوسرے درجہ میں۔
مقدار خوراک:
دوگرام سے تین گرام تک۔
فوائد:
مردانہ طاقت و سرعت انزال کے لئے مفید ہے۔منی پیدا کرتی ہے۔پٹھوں کی طاقت کے لئے مفید ہے۔ تازہ ثعلب مصری کامربہ بھی بناتے ہیں۔
سردی میں کھانسی دمہ اورسینے کے امراض کا دیسی ٹوٹکہ
پتے دو سے چھ انچ لمبے دھاری دار لمبے و گول، منجری ایک سےچھ انچ کی نلکے کی طرح، پھول و پتےہرے نوک دار۔ ہندوستان میں ڈیرہ دون و اونچے پہاڑی علاقوں اور شہری کیدار ناتھ کے راستے کے آس پاس کھلے گھاس کےمیدانوں میں ملتی ہے۔ علاوہ ازیں روم، مصر، افغانستان، ایران، اور تبت میں بھی پیدا ہوتی ہے.
مردوں میں جراثیم کی کمی آزمودہ نسخہ
اس کا باریک سفوف ایک چھوٹا چمچہ، ایک پیالہ دودھ میں کھیر بنا کر کھا لینے سے مقوی غذا (orchid uses) بن جاتی ہے۔
ڈاکٹر ڈیسائی کے مطابق ثعلب مصری منی بڑھانے والی اور مقوی ہے۔ جسم کو موٹا بناتی ہے۔بچہ ہونےکے بعد اور زیادہ دماغی محنت اور ملاپ سے آئی کمزوری دور ہوتی ہے۔
نظر تیز کرنے حافظہ اور اعصاب کو مضبوط کرنے کے لیے تل بطور علاج
یہ بہت ہی طاقت دینے والی دوا ہے۔ اس کا 10۔12 گرام سفوف 45۔50 سال عمر والے آدمی کےلئے 24 گھنٹے تک پوری خوراک کا کام دے سکتا ہے۔
اتنی کم مقدار میں انسان کی زندگی کی حفاظت کرنے والی کوئی دوسری خوراک نہیں ہے۔ اس میں دماغ اور جسم کے لئےطاقت دینے والے خاص اجزاء ہیں۔ دماغی کام کرنے کی وجہ سے کبھی کبھی بہت تھکاوٹ ہوجاتی ہے۔
ﻣﻮﺗﯿﻮﮞ ﺟﯿﺴﯽ ﻏﺬﺍ ﺳﺎﮔﻮﺩﺍﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﮯ ﮨﯿﮟ 8 ﺻﺤﺖ ﮐﮯ ﻓﻮﺍﺋﺪ
نازک مزاج عورتوں کوبچہ پیدا کرنےکے بعد یا زیادہ ملاپ سے بہت تھکاوٹ پیدا ہوجاتی ہے۔ اس میں بھی ثعلب مصری بہت اچھا کام کرتی ہے۔
خشک میوہ میں شمار کیا جانے والااخروٹ کے ان فوائد کا پتا تھا؟
ثعلب مصری (marsh orchid) میں طاقت بڑھانےکے بہت بڑے فائدے چھپے ہیں۔ پڑوسی ممالک کےلوگ ثعلب مصری کا استعمال خوراک کی صورت میں کرتے رہتے ہیں۔
ان لوگوں کا کہناہےکہ انسان کے لئے 9 سے 10 گرام سفوف نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کرنے سے 24 گھنٹے خوراک کا پورا پورا کام چل سکتا ہے۔
سیلان اور جریان کے لئے دونوں قسم کے ثعلب (ثعلب پنجہ اور ثعلب مصری) اور دونوں قسم کی موصلی ( موصلی سفید و موصلی سیاہ )برابر ملا کر خوب باریک سفوف بناکرکپڑ چھان کرلیں۔
نسخہ خاص الخاص ضعف باہ و فوائد کثیرہ مقوی و ممسک
اس میں سے تین گرام سفوف 50گرام دودھ اور مناسب چینی سفید ملا کر صبح وشام استعمال (orchid uses) کرتے رہنے سےتھوڑے ہی دنوں میں عورتوں کےسیلان اور مردوں میں جریان کا عارضہ دور ہوجاتا ہےاور جسم بھی بھاری بن جاتاہے۔
مشت زنی بھت سارے ناموں سے جانی جانے والی مرض کے لئے نسخہ
ماڈرن تحقیقات:
بڑھیا قسم کی ثعلب مصری میں گوند جسم کو موٹا کرنے کے لئے48 فیصدی ، شربت سار 27 فیصدی، شکر 1 فیصدی اور تازے ثعلب میں کچھ اڑنے والا تیل ملتا ہے۔ راکھ 2 فیصدی ہوتی ہے۔
اس میں فاسفیٹ، کلورائیڈ آف پوٹا شیم، کیلشیم اور کئی دیگر اجزاء بھی پائےجاتے ہیں۔
ثعلب مصری کے مجربات درج ذیل ہیں
مردانہ کمزوری:
ثعلب مصری (marsh orchid) سفوف 10 گرام ، میٹھے بادام کا سفوف 30 گرام، خالص گھی میں بھون لیں۔پھر 100 گرام دودھ ، چینی ملا کر استعمال کریں۔ یہ کھیر 14 دن ضرور استعمال کریں۔ اس کھیر کے استعمال سے مردانہ کمزوری دور ہو کر ویرج گاڑھا بن جاتاہے۔ اور جسم موٹا ہو جاتا ہے ۔ زیادہ بچے پیدا ہونے سےجن خواتین میں کمزوری آ گئی ہو ان کےلئےبھی یہ کھیر مفید (orchid uses) ہے۔
مشت زنی سے ناتواں اعضإ رائیسہ کے مارے نوجوان کےلیے نوید شفا
سیلان:
ثعلب مصری 50 گرام، موصلی سفید 50 گرم، سفوف بنا ئیں اور برابر چینی ملا لیں۔ دس گرام صبح اور دس گرام شام کو نیم گرم دودھ سے دیں۔ عورتوں کے سیلان اور مردوں کےجریان کےلئے مفید ہے۔ جسم بھی موٹا ہوجاتا ہے۔
جریان:
ثعلب مصری، موصلی سفید، موصلی سیاہ، طباشیر، تالمکھانہ، گوکھرو، سب برابر برابر لےکر کوٹ چھان کر سفوف بنا ئیں اور برابر چینی ملالیں۔ تین گرام صبح اور تین گرام شام ہمراہ دودھ نیم گرم لیں۔ دھات کی خرابی کی اصلاح کرتا ہے اور رقت کو نافع ہے
گردے کی پتھری سے چھٹکارہ کیسے پائیں؟
سرعت:
سنگھاڑا خشک ، چنیا گوند ہر ایک 6 گرام ، ثعلب مصری (marsh orchid) ، تالمکھانہ، ہر ایک4 گرام، مازو سبز 3 گرام ، مصری ہم وزن تمام ادویہ ۔ سفوف بنالیں۔
خوراک:
4 گرام سے 6 گرام ہمراہ دودھ نیم گرم دیں۔ مقوی ہے اور سرعت کےلئے مفید (orchid uses) ہے۔
دیگر:
سنگھاڑا خشک ، گوند کتیرا ہر ایک 6 گرام ، نشاستہ ، تالمکھانہ، ثعلب مصری ہر ایک 4 گرام ، مازو مصطگی ہر ایک 3 گرام۔ کوٹ چھان کر سفوف بنائیں اور مصری ہم وزن ملا کر رکھیں ۔
خوراک:
6 گرام صبح و 6 گرام شام ہمراہ نیم گرم دودھ دیں۔
Comments