#اپنی_تصاویر_کسی_کو_مت_بھیجیں
ایک غیرت مند لڑکی کبھی بھی اپنی تصاویر کسی کو نہیں دیتی،اپنی تصویر کسی کو دینا ایسا ہے جیسے کسی کو اپنے گھر کی چابی دے دینا،

جسکا وہ کبھی بھی غلط استعمال کر کے کچھ بھی کر سکتا ہے،ایسا اکثر آج کی نوجوان نسل میں دیکھنے کو ملتا ہے کہ لڑکیاں بےوقوفی میں آ کر اپنی تصاویر ہی نہیں بلکہ اپنے عاشق کے کہنے پر جسم بھی ننگا کر کے دیکھا دیتی ہیں،غور دیجئے گا ? میں ایک سادی تصویر نا دینے کی بات کرہا ہوں،خود ہی اندازہ لگا لی جئے گا کہ پرسنل تصاویر کا کتنا نقصان ہوسکتا ہے۔ ?
#تصویر_کا_غلط_استعمال_ایسے_بھی_ہوسکتا_ہے
جس شخص کو آپ تصویر بھیج رہی ہو،وہ آپ کا چہرہ لے کر کسی کے بھی ننگے بدن کو لگا کر یہ دیکھا سکتا ہے کہ وہ آپ کی مکمل تصویر ہے اور بلیک میل کرنا شروع کر سکتا ہے،ایسا ہوتا آیا ہے،کیونکہ ایک لڑکی کو اپنی عزت عزیز ہوتی ہے تو وہ بلیک میلنگ میں پھنس جاتی ہے اور پھر ناجنانے کیا کیا کر بیٹھتی ہے۔
#دیکھ_کے_ڈلیٹ_کردینا
کیا لگتا ہے تمہیں؟وہ کردیگا ڈلیٹ؟بلی کے سامنے دودھ رکھ کر کہنا کے اسے مت پینا؟کتے کے سامنے گوشت رکھنا اور یہ امید لگانا کہ وہ نہیں کھائے گا؟دماغ خراب ہے آپ کا؟ اگر آپ کو لگتا ہے کہ وہ لیٹ کردیگا تو یقینن آپ کو اعلاج کی ضرورت ہے ??
#وہ_کبھی_ڈلیٹ_نہیں_کرتا
وٹس ایپ فیس بک وغیرہ میں ایک feature ہے Delete for Everyone کا،آپ تصویر دیکھا کر اس feature کا استعمال کرتی ہو یا ماں باپ کی اللہ کی قسم اٹھوا کر کہ دیتی ہو کہ ڈلیٹ کردینا،اور امید لگا لیتی ہو کہ اس نے دلیٹ کردی ہوگی؟
ہوش کے ناخن لو ? وہ کبھی دلیٹ نہیں کرتا،سکرین شاٹ لے چکا ہوتا ہے موبائل یا لیپ ٹاپ میں سنبھال چکا ہوتا ہے قسمیں بھی جھوٹی اٹھاتا ہے۔
#تصویر_کا_غلط_استعمال_ایسے_بھی_ہوسکتا_ہے
آپ کی پرسنل تصاویر کے ذریعے وہ آپ کے جسم کے راز جان چکا ہوتا ہے،سوچو اگر کل کو آپ کی شادی کہیں اور ہوجاتی ہے تو وہ آپ کے شوہر کو آپ کے جسم کے نقش کے بارے میں بتا کر آپ کا گھر بھی اجاڑ سکتا ہے۔
#تازہ_واقعہ
کچھ دن پہلے ہی کی بات ہے ایک لڑکی نے ویسے ہی ہنسی مزاق میں ایک لڑکے کو جو کہ اس کا صرف فیبسک فڑنڈ تھا،اپنی تصویر بھیجی تعریف کے لالچ میں اور پھر اس لڑکے نے اس کی تصویر کے ذریعے بلیک میلنگ شروع کردی،بلیک میلنگ کی کافی صورتیں ہوتی ہیں جیسے کہ،مجھے اور تصاویر بھیجو یا پیسے کی فرمائش یا بات کرنے کی یا ملنے کی یا کوئی اور مطلب۔
تصاویروں کا غلط استعمال کیا جاتا ہے،نا جانے کتنی بےوقوف لڑکیاں تصویریں لیک ہوجانے کی وجہ سے خودکشی کرچکی ہیں،کتنی بچیاں بلیک میلنگ کا نشانہ بن کر غلامیاں کر چکی ہیں افسوس ?
ہاتھ جوڑ کر سمجھا رہا ہوں ? اپنی تصویر کسی کو مت بھیجیں،یہاں تک کہ اہنی کسی سہیلی کو بھی نہیں یہ پیغام میرا ہر مسلمان بہن کے لیئے ہے اپنی عزت کی حفاظت آپ نے خود ہی کرنی ہے،تصویر لیک کرنے والے بے غیرت کا کچھ نہیں جاتا مگر آپ کی خوشحال زندگی برباد ہوسکتی ہے،
اس پیغام کو ہر جگہ Share کریں اور Awareness پھیلائیں تاکہ کوئی بھی بہن اہنے ہاتھوں سے اپنی زندگی برباد نا کرے،غلط انسان تو دور کی بات ہے میں کہتا ہوں کہ اچھا انسان بھی ہو تو Risk لینے کی ضرورت ہی کیا ہے؟
? اپنی عزت کی حفاظت کرو۔
.#facebook #friendsphoto #photos #girls
Comments