جناب ڈی پی او رحیم یار خان،اسد سرفراز صاحب

جناب ڈی پی او رحیم یار خان،اسد سرفراز صاحب


،تھانہ سٹی میں تعینات نااہل افسر نے آج تک موٹر سائیکل چور منظر عام پر نہی لائے

،ٹریکر کے ذریعے موٹر سائیکل پکڑا اور چور کے گھر سے 10 کے قریب بھینسیں ،تقریبا 2 عدد ٹرالیاں اور ایک عدد ٹریکٹر اپنے قبضہ میں کیا،

اور جب 15 لاکھ کی چمک آئی،اپنی نااہلی چھپانے کیلئے ساری چوری اور ڈکیتیاں اس پر ڈال کر،میرے شہر کے باسیوں کو کیا دیا،

،ایک لاکھ موٹر سائیکل والے کو 20 ہزار دیا،

نئی سی ڈی والے کو 25 ہزار دیا،125 موٹر سائیکل والے کو 25 ہزار دیا،اور عدالت سے سپرد داری بھی کروائی،

کس بات کی سپردداری کروائی،تھانہ سٹی میں تعینات لابی،،وصولیاں کروانے،اور بااثر سفارشیوں کے کہنے پر بندوں کو ہائی جیک کرتے ہیں،اور خوشبو کے بعد چھوڑ دیتے ہیں،

،اور ج بھی 3 موٹر سائیکل جن کا علم ہے اور ایک کار چوری ہوئی،عوام اپنے آپ کو غیر محفوظ سمجھ رہے ہیں،

اور گینگ وار کو صادق آباد میں جنم دے رہا ہے

،جس کے بھیانک نتائج کا افسران بالا کو جواب دینا پڑتا ہے،سٹی کی حدود میں کرپشن کی انتہا ہو چکی ہے،

،آپ اپنا کوئی انجان بندہ بھیجیں جو سارے معاملات چیک کرے،کہ آپکی ناک کے نیچے کیا ہو رہا ہے،

،کیونکہ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور ہوتے ہیں

About the author: Shah Mahar

No Gain Without Pain
I am a Muslim and Love Muhammad

Comments

@peepso_user_134(Azam Khan)
Very good
31/08/2021 10:26 am
@peepso_user_57(Shabnam Nazli)
Right
31/08/2021 1:28 pm