صادق آباد۔۔بریکنگ نیوز
پولیس اور ڈاکؤوں کے درمیان بڑی ڈیل۔۔
مغویوں کی رہائی کے بدلےپولیس نے ڈاکؤوں کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔۔
ڈاکوؤں کے گرفتار رشتے دار رہا کرکے، پولیس نے 6 مغوی بازیاب کرا لئے
نو افراد کا قتل، مرکزی ملز م کا ویڈیو بیان
اہم ذراٸع سے خبر ملی ہے آج آر پی او بہاولپور نے بدنام زمانہ سلطو شر کے گرفتار ساتھیوں اور اہل خانہ کو ڈاکوؤں کے حوالے کر کے چند روز قبل اغواء ہونے والے 6 مغوی بازیاب کروا لیٸے، ذراٸع
نو9 افراد کی ڈاکوؤں کی فائرنگ سےہلاکت کی ویڈیو وائرل
ڈاکو سومار شر نے رواں ہفتے کے دوران 6 افراد کو ماہی چوک اغوا کیا تھا،،،،
نوکری سے نکالے جانے کی رنجش آفیسران کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
مغویوں کو پولیس مقابلے کے ذریعے ڈاکوؤں سے بازیاب کرانے کے متوقع پولیس کے دعوے کے پیشِ نظر، ڈاکوؤں نے مغویوں کی رہائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی۔۔۔
Comments