صادق آباد : عبد الغفار مہر
حق ٹاون میں ڈکیتی تین مسلح ڈاکووں نے گھرمیں ڈکیتی کے بعد خواجہ سراء کومل سے گن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل چھین لیا
خواجہ سراء کومل نے بتایا کہ وہ فنکشن سے گھر پہنچی تو گھر کا تالا کٹا ہوا تھا ڈاکو اندر موجود تھے۔
خواجہ سراء کومل نے کہا گھر داخل ہوئی تو ڈاکوؤں نے مجھے دیکھ لیا اور میرے پاس آنے لگے میں بھاگنے لگی تو میرا پیچھا کیا۔
ڈاکو 30منٹ مجھے حق ٹاون میں پہچھا کرتے رہے اور گن پوائنٹ پر میرا موبائل اورتقریبا 10ہزار نقدی چھین لی۔
ڈاکووں نے میرے گھر سے70ہزار نقدی اٹھالی
ڈکیتی کی اطلاع اور بھاگتے ہوئے 15پر کال کی لیکن پولیس بروقت نہ آئی۔
اگر پولیس بروقت آتی تو بھی ڈاکو پکڑے جا سکتے تھے.
ڈکیتی کی اطلاع پر سٹی پولیس تاخیر سے پہنچی
کومل خان
Comments