Doctor rae a girl

لڑکی کو علاج کے بہانے نشہ آور گولیاں دے کر زیادتی

صادق آباد
کوٹ سبزل کے عطائی ڈاکٹر عرفان علی ولد عبدالرزاق آرائیں

لڑکی کے والدین کو علاج کی دوائی دینے کے بہانے نشہ آور گولیاں دے کر دوحہ ویلج میں واقع گھر میں گھس کر گن پوائنٹ پر 15سالہ بچی کو تشدد کے بعد حراساں کرکےزیادتی کا نشانہ بنایا ۔

شور واویلا پر محلے والے آگئے جس پر عطائی ڈاکٹر عرفان فرار ہوگیا۔


اہل محلہ نے والدین کو جگانے کی کوشش کی تو وہ بے ہوش تھے جس پر کافی دیر بعد والدین کو ہوش آیا باقی رشتہ دار بھی آگئے متاثرہ بچی خان زادی نے بتایا کہ عطائی ڈاکٹر عرفان سے جب بھی دوائی لینے جاتے تھے بری نظر رکھتا تھا ۔

رات اس نے گھر میں گھس کر زیادتی کی ہے جبکہ والد عبدالغفور خالطی نے صحافیوں کو بتایا کہ گزشتہ روزبخار کی میں دوائی لے کر آیا۔

جب رات کو دوائی کھائی تو میری گھر والی نے کہا کہ مجھے بھی بخار ہے میں نے اسے بھی وہی دوائی کھلا دی ۔

جو ڈاکٹر عرفان نےمجھے دی تھی جب دوائی کھائی بعد کا پتہ نہیں کہ کیا ہوا ہمارے ساتھ تو اہل محلہ کے مطابق ہم بے ہوش تھے۔

ملزم اتائی ڈاکٹر عرفان کیخلاف تھانہ کوٹ سبزل درخواست دے پولیس نے ملزم ملزم کیخلاف کاروائی آغاز کر دیا ہے

About the author: Shah Mahar

No Gain Without Pain
I am a Muslim and Love Muhammad

Comments

@peepso_user_148(Saqib)
so bad
05/10/2021 6:38 am
@peepso_user_265(Muhammadazam)
نشہ آور گولیاں
06/04/2022 2:28 am