women dress poetry

جدید فیشن مگر لباس پر افسانہ کوئ کیونکر پڑھ سکتا ہے ؟

فیشن کیسے کیسے لباس پر شاعری کوئ کیسے پڑھ سکتا ہے ؟

لباس پر افسانہ کوئ کیونکر پڑھ سکتا ہے ؟

آجکل منٹو نامی دکان (انگریزی میں بوٹیک) کے بہت چرچے ہیں ۔ یہاں ایسے  کپڑے فروخت ہوتے ہیں جن کے  اوپر شاعری اور پورے پورے افسانے چھاپے جاتے ہیں ۔

مجھے تو اس فیشن کی کوئ تک نظر نہیں زیب تن  کیئے لباس پر افسانہ کوئ کیونکر پڑھ سکتا ہے ؟

How to cloth trend change in winter 

ذرا سوچیئے افسانہ خاتون کی قمیض پر آگے پیچھے درج ہو اور وہ بازار سے گزر رہی ہوں یا بس میں سفر کر رہی ہوں اور راستے میں  کوئ ادب کا شوقین مل جائے
اور افسانے کو پڑھنے کاُ متمنی ہو تو کیسے پڑھ پائے گا۔؟

How I giveup suicide idea

کیا خاتون  کو روک کر انکی قمیض تھام کر ارمان پورا کرے گا یا پھر خاتون سے گزارش کرے گا کہ کجھ دیر کے لیئے قمیض عنایت فرما دیجئیے تاکہ بندہ اپنی پیاس (ادبی) بجھا سکے

Fashion Style with poetry

کھڈیوں پر چادریں اور کپڑے بنانے کا گاؤں
ویسے سوچا جائے تو #کتابیں تو آجکل کوئ پڑھتا نہیں عورت کے جسم پر اوڑھی تحریروں سے شاید ذوق ادب پھر سے بیدار ہو پائے۔

نکاح میں ہوائی فائرنگ دلہے کا کزن جانبحق

About the author: Shah Mahar

No Gain Without Pain
I am a Muslim and Love Muhammad

Comments

@peepso_user_252(M Junaid Sheikh)
عجیب لوگ
11/01/2023 4:55 am
@peepso_user_284(Ahsan )
🤔
19/01/2023 4:51 am