fat girl

موٹاپے دور کرنے کا مجرب علاج

موٹاپا دور کرنے کیلئے نسخہ

بھت احباب نےاصرارکیاھےکہ موٹاپےکیلۓبےمثل نسخہ بھیجو۔۔

ھوالشافی اجوائن دیسی 100 گرام، لاکھ دانہ 50 گرام، مصبر سیاہ 100 گرام، افسنطین رومی 50 گرام،

گل کنیر سفید 50 گرام، نوشادر50 گرام، قلمی شورہ 50 گرام، فلفل سیاہ 50 گرام،

تیزپات 50 گرام، کلونجی 40 گرام، سنامکی 50 گرام، آب لیموں 1 کلو، آب کوار گندل 500 گرام

: ترکیب تیاری

– نوشادر قلمی شورہ اور مصبر کے بغیر سب اشیاء کو کوار گندل اور لیموں کے رس میں بھگو رکھیں

جب خشک ہو جائے تو باقی دوسری چیزیں ملا کر کھرل کر کے خشک کر کے دوبارہ پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں

: مقدار خوراک

ایک کیپسول صرف ایک وقت رات کو کھانے کے بعد ایک سے دوماہ کے اندر اندر جتنا بھی بڑا موٹا پیٹ ہو بلکل اندر ہو جاتا ہے

– غلاظت معدہ دور ہو کر چربی نکلنا شروع ہو جاتی ہے

-کمر کی چربی اور پھیلاؤ کو درستگی ملتی ہے جو لوگ وزن کی زیادتی سے پریشان ہیں ان کو استعمال کریں جسم میں چستی اور توانائی پیدا ہو گی

– مزے کی بات یہ ہے کہ جن حضرات کو معدے جگر کی پریشانیاں ہیں مثلاً بھوک نہ لگنا شدید قبض کی شکایت سردرد پٹھوں کو کھنچاو رہنا غذا کا ہضم نہ ہونا

-چہرے پر کیل چھایاں آنکھوں کے نیچے سیاہ ہلکے پڑنا خرابی خون خارش وغیرہ ان سب امراضِ کا خاتمہ ہو جائے گا

-ایک ماہ کے اندر 8 سے 10 کلو تک وزن کم از کم کم ہو سکتا ہے

– مُسلسل استعمال کرنے سے دوبارہ وزن نہیں بڑھتا بنائیں اور فائدہ اٹھائیں لوگ کہتے ہیں سب جھوٹ ہے

جوڑوں کے درد اور ہڈیوں و مہروں کی خرابی کے لئے جادو اثر
رات کو نیند نہ آتی ہو تو کیا کریں؟
انار آپ کی صحت کے لیے کتنا فائدے مند ہے
سردیوں میں کینو کے جوس سے قوت مدافعت بڑھائیں

– وزن کم نہیں ہوتا پیٹ کم نہیں ہوتا میری درخواست ہے

– اس کو ایک بار استعمال کریں ان شا اللہ رزلٹ ملے گا حیران ہو جائیں گے

About the author: Shabnam Nazli
I am also happy

Comments

@peepso_user_57(Shabnam Nazli)
valuable to me
19/02/2021 11:52 am