قبحہ خانے بند نہ ہو سکے دلالوں نے منی چکلے کھول لئیے

ساہیوال(رانا صدام حسین سے) ساہیوال المعروف شیخ نامی دلال کے قبحہ خانے بند نہ ہو سکے دلالوں نے مختلف علاقوں میں منی چکلے کھول لیے ساہیوال شیخ نامی دلال کے بروکر عبدالرحمن کے منی قحبہ خانے پر پولیس تھانہ غلہ منڈی کا کامیاب چھاپہ

جہاں 19 سالہ خوبرو لڑکی(سحر) کے ساتھ پانچ بگڑے رئیس زادوں نے مل کر زناحرام کاری کی عبدالرحمن نامی بروکر نے رات کو بیرون ملک سے آے ہوے دوست سمیت دیگر لوگوں کو بھی گناہ کبیرہ کی دعوت دے کر شیخ نامی دلال سے بیس ہزار روپے میں لڑکی منگوائی .

جو آئس کے نشے میں پہلے سے ہی دھت تھی کے ساتھ رنگین رات منانے کے لیے خود سمیت 5 دوست بھی بلوا کر ایک ہی لڑکی کے ساتھ تمام دوستوں مل کر زنا حرام کاری کر رہے تھے.

کہ مقامی پولیس کو مخبر نے اطلاع کر دی کہ 90 نائن ایل کے علاقہ بلا پان شاپ والا چوک میں عبدالرحمن نامی دلال نے مکان کرائے پر لے کر زنا حرام کاری کا اڈا بنا رکھا ہے .

جس پر مقامی پولیس نے ریڈ کرنے سے پہلے سرچ وارنٹ آرڈر حاصل کیے ریڈ کے دوران موقع پر شیشہ ولایتی شراب اور سیکس کے حوالہ سے سامان بھی برآمد ہوا مگر اس کا ایف آئی آر میں اندراج نہ کیا ہے .

عبدالرحمن نامی شخص جس نے مکان کرائے پر حاصل کر رکھا ہے وہ زنا حرام کاری کا اڈا چلاتا ہے جو شیخ نامی دلال کا رائٹ ہینڈ ہے پولیس کو دیکھ کر فرار ہو گیا .

جبکہ لڑکی (سحر) پانچ افراد شعیب مقبول ولد مقبول فرید ٹاون۔سرفراز شفیق ولد شفیق رحمان ٹاؤن غلہ منڈی۔سمیع اللہ ولد خاور فرید ٹاون۔آصف رضا ولد لیاقت علی فرید ٹاؤن ۔احمد وقاص ولد محمد رفیق شیخ گول چکر سمیت موقع پر رنگ ہاتھوں گرفتار.

جن کے خلاف مقدمہ نمبر 1000/21 بجرم 371 اے 371 بی کے تحت حوالات میں بند کر دیا گیا ہے

About the author: Shah Mahar

No Gain Without Pain
I am a Muslim and Love Muhammad

Comments

@peepso_user_134(Azam Khan)
Nice
12/10/2021 3:35 am