انٹرنیٹ پر لڑکیوں کو پھنسانے کا نیا طریقہ
بھارت میں مفت انڈرویئرز کے بدلے خواتین سے برہنہ تصاویر حاصل کرنے کا نیا طریقہ بے نقاب ہو گیا۔
-انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں پیش آیا ہے –
-جہاں ایک خاتون نے پولیس کو دی گئی رپورٹ میں بتایا –
-کہ اسے ٹیکسٹ میسج کے ذریعے مفت انڈرویئر دیئے جانے کا اشتہار موصول ہوا-
مرد مرد کے ساتھ سیکس کیسے کر سکتا ہے |
اپنی تصاویر کسی کو مت بھیجیں |
کتے اور ریچھ کی لڑائ ویڈیو وائرل |
چار مرد لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے |
why German people live naked? |
اور لالچ میں آ کر خاتون نے ان کی طرف سے مانگے گئے اپنے تمام کوائف، نام، ایڈریس، فون نمبر وغیرہ انہیں بھیج دیئے۔
-اس کے ایک ہفتے بعد خاتون کو واٹس ایپ پر ایک پیغام موصول ہوا-
جس میں اسے مفت انڈرویئر لینے کے لیے اپنی ایک تصویر بھیجنے کو کہا گیا۔
-جب خاتون نے اپنی تصویر بھیجی تو اسے اپنی برہنہ تصاویر بھیجنے کو کہہ دیا گیا –
-اور جب اس نے برہنہ تصاویر بھیجنے سے انکارکیا تو اسے دھمکیاں دی جانے لگیں
کہ اگر اس نے تصاویر نہ بھیجیں –
تو وہ اس کی اس بھیجی گئی تصویر کو فوٹوشاپ کے ذریعے قابل اعتراض بنا کر انٹرنیٹ پر پوسٹ کر دیں گے۔
پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیاہے۔
Comments