نکاح میں ہوائی فائرنگ دلہے کا کزن جانبحق
صادق آباد پولیس تھانہ صدر صادق آباد کی فوری کارروائی نکاح کی رسم میں ہوائی فائرنگ کرنے والا دلہاگرفتار مقدمہ درج آلہ قتل برآمد فائرنگ کے نتیجہ میں ملزم دلہے کا کزن جانبحق
How to best quality of Beretta 92 SF 9mm pistol
صادق آباد: ایس ایچ او تھانہ صدر کی فوری کارروائی ملزم گرفتار آلہ قتل پسٹل 30بور برآمد مقدمہ درج،ترجمان پولیس۔
3 legs of hen a story in punjab police
ہوائی فائرنگ کے نتیجہ میں فائر لگنے سےدلہے کا کزن محمد جعفر جانبحق ہوا ۔
مبینہ طور پرنکاح کی رسم کے بعد دلہے وزیر احمد کی طرف سے ہوائی فائرنگ کی گئی۔
میں اپنے بیٹے راشد کو بدمعاش بنانا چاہتا ہوں
پولیس کی دریافت پر ورثاء نے ہوائی فائرنگ کے متعلق بتلایا۔
پولیس نے فوری ڈیڈ باڈی ہسپتال منتقل کرکےحسب ضابطہ کارروائی کرتے ہوئے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا۔
مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
خواجہ سراء کومل سے ڈکیتی کی واردات
ایس ایچ او تھانہ صدر صادق آباد نے فوری چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے ملزم وزیر کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا۔
پولیس ملازم کی خاتون کے سامنے اپنا نفس نکال کر بدتمیزی ویڈیو وائرل
واقعہ تھانہ صدر صادق آباد کی حدود بستی چناور میں پیش آیا۔
جنسی تعلقات سے انکارپر عاشق نے بچے کو آگ میں پھینک دیا
مقدمہ کو میرٹ پر یکسو کرتے ہوئے ملزم کو عدالت سے قرار واقعی سزا دلوئی جائیگی۔ڈی پی او
اسلام آباد پولیس کی کالی بھیڑیں
ہوائی فائرنگ کر کے قانون کو ہاتھ میں نہ لیں یہ ایک جرم ہے جس سے آپ کے کسی بھی پیارے کی جان جا سکتی ہے
ڈی پی او رحیم یارخان کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء
Comments