*ڈی پی او رحیم یار خان کا واقع کا نوٹس تھانہ احمد پور لمہ پولیس نے متاثرہ نوجوان کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے فرار ملزمان کی تلاش شروع کردی*
نکاح میں ہوائی فائرنگ دلہے کا کزن جانبحق
تفصیل کے مطابق مبینہ طور پر تھانہ احمد پور لمہ کی حدود میں سالے نے رشتہ کے تنازعہ پر اپنے بہنوئی کے سر اور مونچھوں داڑھی کے بال مونڈ دیئے ۔
*ڈی پی او رحیم یار خان کا واقع کا نوٹس جلد از جلد ملزمان کی گرفتاری کی ہدایت*
خاتون سب انسپکٹر میری روز نے خودکشی کر لی
پولیس کامتاثرہ نوجوان کی مدعیت میں مقدمہ درج کر تے ہوئے فر ار ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار کارروائیوں کا سلسلہ جاری جلد ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتاری عمل میں لاتے ہوئے کیفرِ کردار تک پہنچائے جائے گا،
سندھ کا بدنام زمانہ ڈاکو سلطو شر آج پولیس مقابلے میں ہلاک
کسی بھی شخص کو قانون ہاتھ میں لے کر اپنی عدالت لگانے کی اجازت نہیں ایسے عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپناتے ہوئے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ۔
*ڈی پی او*
کوٹ سبزل سے اغوا ہونیوالا ٹرک ڈرائیور بازیاب
جمالدین والی کے رہائشی سجاد ملوک کی شادی کے 1 ماہ بعد سالے منظور احمد نے اپنے دوستوں کے ہمراہ بہنوئی کے سر اور داڑھی کے بال مونڈ دیے، مقدمہ درج
Comments