breast size

بریسٹ کا سائز بڑھانے کے لئے ٹپس

لڑکیوں کی عمر تو بالغ ہونے کو پہنچ جاتی ہے لیکن ان میں نسوانی حسن کی کمی رہتی ہے سینے کا ابھار بڑھتا نہیں اور چھاتیاں چھوٹی رہ جاتی ہے
اس کی بڑی وجہ والدین کا پیدا کرتا ہے وہ خوف ہے جو کم عمری سے ہی بچیوں کے ذہن میں ڈال دیا جاتا ہے
کھانا مت کھاؤ کم کھاؤ موٹی ہو جاؤ گی
موٹی لڑکیوں کو لوگ پسند نہیں کرتے وغیرہ وغیرہ
نتیجہ غذا کی کمی کی وجہ سے ہارمونز بی کمی بیشی کا شکار ہو جاتے ہیں
ایسی بیٹیوں کی کی خوراک کو بہتر اور مرغن کر دیں
اور علاج کے لیے یہ نسخہ استعمال کریں
اسگندھ ناگوری
بداری قند
برابر وزن لے کر سفوف بنالیں
5 گرام صبح شام دودھ کے ساتھ استعمال کریں
اور بطور مالش
روغن تل آدھا کلو
جونک
خراطین
بابونہ ہر ایک پچاس پچاس گرام
تیل میں ان اشیاء کو جلالیں
اور صبح شام نرم ہاتھوں کے ساتھ ہلکا ہلکا مساج کریں
انشاءاللہ دو ماہ کا یہ علاج اس کمی کو دور کر دے گا

sugar mafia in pakistan

وزیزاعظم سے بھی زیادہ طاقتور شوگر مافیا

یسے کارنامے صرف ہمارے ملک پاکستان میں ہی ہوتے ہیں کہ کسانوں کے مفاد میں بننے والا بل اسمبلی میں پیش کرنے کے بجائے ایک ایسی کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا جو ابھی معرضِ وجود میں بھی نہیں آئی ؟؟

mushat zan ka ilaj

مشت زنی بھت سارے ناموں سے جانی جانے والی مرض کے لئے نسخہ

غبار پوڈر تیار کریں آدھا چمچہ صبع منہ نہار
آدھا مغرب کے وقت سادہ
پانی کے ساتھ
یہ ہر قسم کے جریان نوجوانوں بڑی عمر کے لوگوں کے لیے بہتریں دوا ھے
شوگر کر پرانے مریض کو اکثر جریان ھو جاتا ھے اور
جسمانی دردون کے ساتھ کمر کا شدید درد ھوتا ھے ان کے لیے بھی یہ نسخہ بہترین ھے

Natural view

بجلی کے متعلق لازمی ابتدائی علم کا تعارف

نہوں نے ایک سو واٹ کا بلب منگوایا اور ایک مزاحمت ماپنے کا آلہ. جب اس کی مزاحمت جانچیں گئی تو وہ فقط 40 اوہم تھی.
سب بہت پشیماں ہوئے. از سر نو مزاحمت کا حساب لگایا، پھر سے مزاحمت جانچی. ہر بار جواب وہی