نہوں نے ایک سو واٹ کا بلب منگوایا اور ایک مزاحمت ماپنے کا آلہ. جب اس کی مزاحمت جانچیں گئی تو وہ فقط 40 اوہم تھی.
سب بہت پشیماں ہوئے. از سر نو مزاحمت کا حساب لگایا، پھر سے مزاحمت جانچی. ہر بار جواب وہی
بجلی کے متعلق لازمی ابتدائی علم کا تعارف
08/03/2021
(updated 08/03/2021)
Published by Ibn e Fazil