انشااللہ آپ دل کے اپریشن اور سٹنٹ سے بچ سکتے ہیں

پروفیسر حکیم ظفراللہ ٹھٹھیالہ جٹ
انشااللہ آپ دل کے اپریشن اور سٹنٹ سے بچ سکتے ہیں
نسخہ شافی براۓ وال بند دل کے 100% وال شرطیہ کھل جاٸیں.

یہ نسخہ ایسے مریضوں کے لیۓ امرت یے جن کے وال بند ہیں یا بند ہو رہے ہیں.

چاھے اس کی وجہ ضعف ھو خون گاڑھا ھو ورم ھوں نسوں میں سوجن گھٹن سختی ھو یا دل کی شریانیں کمزور نحیف خمیدہ ھو گٸ ھوں.


دھڑکن میں بے قاعدگی ھو ضعف العمری ھو یا انتشارالدم متعرفیہ غلاف متورم یا صدید میں خون منجمد ھو وقوفیہ جامدالقلب ھو خفقان طبعی یا غیر طبعی ھو غرض کہ ایسے تمام عوامل جن کا بلا اسطہ یا باالواسطہ دل کے بند وال سے مربوط ھو..

سنیاسی حکیم کا یہ نسخہ آپ آنکھیں بند کر کے یا شافی یا کافی پڑھتے ایک ماہ سے دو ماہ کھا لیں.

بندش وسختی فراغت پا کر مکمل طور پر کھل جاۓ گی اور کبھی دل کے وال بند ھونے سے نہیں مرے گا.

یہ نسخہ اپنے مرحوم والدین کی بلندی دراجات کی خاطر افشا کر رہا ھوں جو احباب بناۓ وہ ان کو فاتحہ میں جگہ دے.

نسخہ شافیہ و دعاٸیہ


سفوف دھماسہ 100 گرام
لونگ 10 گرام
کیپسول 1000ملی گرام

دھماسہ جو مفروش کانٹے دار بوٹی کو بعد از بارش دوسرے دن اکھاڑے اور ساۓ میں خشک کر کے سفوف بنا کر بڑے کیپسول بھر لیں.

مریض کو ایک سیب کھلا کر ایک گھنٹہ بعد ایک کیپسول صبح ایک شام کدو کے پانی میں شہد ملا کر استعال کریں
رب العزت و ذواجلال کی حکمت کا مشاہدہ فرماٸیں کہ بند شریانیں کھل کر موت کے منہ میں گیا مریض واپس ھنسی خوشی کی زندگی بسر کرے گا.

سٹنٹ اور آپریشن کی تکلیف اور پیسے کے ضیاع سے بچ جاۓ گا
بہت سے مریض اس نسخہ سے شفایاب ھو گۓ ھیں اور رب العزت شفا دے رہا ھے

اس کے اور بھی فواٸد ھیں

مگر اس مرض میں اسکی شفا کلی و شافی ھے
عورتوں کے اٹھراہ میں اکسیر ھے
کالی کھانسی میں بے نظیر ھے
بلغم چھانٹنے کی زنجیر ھے
شفا کی جاگیر ھے
جزاک اللہ و خیرا
عطیہ
گمنام حکیم دعاٶں والا

About the author: Shah Mahar

No Gain Without Pain
I am a Muslim and Love Muhammad

Comments

No comments yet