Hina

حنا کا غیرت کے نام پر قتل

جرگہ کے فیصلے پرحنا کو قتل کر دیا گیا

حنا شاہنواز ۔۔ غیرت ۔حوس۔ جائداد ۔تعلیم کے نام پر قتل

کوہاٹ کے ایک علاقے استرزئی کی ایم فل حنا شاہنواز جو خود یتیم ، اپنی بہن اور اسکے بچوں اور بیواہ بھابی کی واحد کفیل ہیں۔

ایک این جی او میں نوکری کرتی تھیں۔

جب اپنی جائداد کو بیچنے کے لئے اسلام آباد سے اپنے علاقے میں آئیں ۔

تو انکے چچا زاد محبوب عالم جو ان سے شادی کا خواہشمند تھے ۔

اور وہ ان کی جائداد جسے بیچنے کا ارادہ حنا رکھتی تھی۔

اس پر قابض ان کے چچا زاد تھے۔

اور ایک پختون لڑکی کی اعلی تعلیم اور نوکری سے خائف بھی نے اس بیگناہ لڑکی جو بیرون ملک سے پی ایچ ڈی کا ارادہ رکھتی تھیں ۔

مرچ اسپرے کرنے کے الزام میں متعدد پولیس
جنسی تعلقات سے انکارپر عاشق نے بچے کو آگ میں پھینک دیا
سندھ پولیس کے افسرانکاؤنٹر سپیشلسٹ
نواب کالا باغ جو اپنے بیٹے کے ہاتھوں قتل ہوئے

اس کو جرگہ کے فیصلے پر قتل کر دیا گیا ۔۔۔

ایک اور خاتون جہالت فرسودگی دقیانوس روایات اور نام نہاد غیرت کی بھینٹ چڑھ گئی۔

اور اپنے خواب اپنے ساتھ قبر میں لے گئی۔

آخر کب تک حوا کی بیٹیاں زندہ درگور ہوتی رہیں گے۔
جواد حسن جوئیہا

About the author: Shah Mahar

No Gain Without Pain
I am a Muslim and Love Muhammad

Comments

@peepso_user_50(sajid Malik)
bad
11/02/2021 1:25 pm