رحیم یار خان تھانہ کوٹ سبزل کی حدود میں مبینہ طور پر کاروکاری کے الزام میں لڑکا اور لڑکی پر کسی کے وار کرنے کا معاملہ لڑکا جانبحق لڑکی زخمی
ڈی پی او رحیم یار خان اختر فاروق کا واقع کا نوٹس ، ڈی ایس پی سرکل صادق آباد اور ایس ایچ او تھانہ کوٹ سبزل پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر موجود مزید کاروائی جاری
وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ کوٹ سبزل پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچے۔
کراچی سے لڑکی کو نامعلوم افراد اغواء کرکے صادق آباد لے آئے
اطلاع ملتے ہی ایس ڈی پی او صادق آباد بھی موقع پر پہنچ گئے موقع پر ز خمی لڑکی کو علاج معالجہ کے لیئے ہسپتال منتقل کرتے ہوئے PFSA_CRO اور CDU ٹیمز کو طلب کرتے ہوئے کاروائی جاری رکھے ہوئے ہیں.
ریمانڈ جسمانی اور مُصطیٰ کورائی کے 80مقدقات
مبینہ طور پر ملزمان نے کارو کاری کے الزام میں شک کی بنا پر لڑکا ، لڑکی پر کسی کے وار کیے
۔پاکیزگی کے لئے شوہر نے ابلتے تیل میں بیوی کا ہاتھ ڈال دیا؟
ڈی پی او رحیم یار خان اختر فاروق کا ڈی ایس پی سرکل صادق آباد اور ایس ایچ او تھانہ کوٹ سبزل سے وقوعہ کی کاروائی عمل میں لاتے ہوئے جلد از جلد ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتاری عمل میں لاکر رپورٹ پیش کرنے کا حکم۔
ترجمان پولیس رحیم یار خان
Comments