How Bushra get divorce amir liaqat

سیدہ بشریٰ اقبال نےطلاق کی تصدیق کردی

پی ٹی آئی رہنما اور ٹی وی میزبان اسکالر عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے پہلی بارتصدیق کر دی ہے

کہ عامر لیاقت انہیں طلاق دے چکے ہیں اور ایسا انہوں نے طوبیٰ عامر کے کہنے پرکیا۔

طوبیٰ سے عامرلیاقت کی شادی کی خبر جولائی 2018 میں منظر عام پرآئی تھی –

جب عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے دوران عامرلیاقت نے دوسری شادی کا اعتراف کیا تھا۔ اس سے قبل یہ شادی خفیہ رکھی گئی تھی۔

گاؤں کی دلہن کی پہلی رات کا قصہ
جس عورت سے آپکی شادی ہوئی تھی وہ بڑی خطرناک عورت تھی
مرد مرد کے ساتھ سیکس کیسے کر سکتا ہے
مطلقہ مسلم خواتین سے حلالہ کے نام پر ہزاروں پاؤنڈ وصول کر رہی ہیں

امرلیاقت نے سوشل میڈیا پرگردش کرتی خبروں کے باوجود دوسری شادی کی باقاعدہ تصدیق دسمبر 2018 میں کی تھی ۔

سالہ 49عامر کی دوسری اہلیہ ان سے عمرمیں کافی چھوٹی ہیں –

جس پر انہیں خاصی تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا

عد ازاں انسٹاگرام پرآسک می سیشن میں طوبیٰ کا کہنا تھا کہ تمام احباب ہمارے نکاح سے باخبرتھے۔

ایک ٹی وی چینل نےاسی طور پر الیکشن کے دنوں میں عامر کی انتخابی مہم پر اثرانداز ہونے کے لیے اس خبر کو چٹ پٹا بنا کر پیش کیا۔

-حالانکہ اس وقت رخصتی نہیں ہوئی تھی جو ہم اس خبر کوعام کرتے

اسی دوران عامرلیاقت کی پہلی اہلیہ بشریٰ بی بی اور ان کے دونوں بچوں ،

خصوصا بیٹی دُعا کی جانب سے بھی سوشل میڈیا پرردعمل دیکھنے میں آیا-

دُعانے اس تمام صورتحال کا ذمہ دار طوبیٰ کو ٹھہرایاتھا۔ عوامی سطح پر بھی بڑی تعداد نے بشریٰ کی حمایت کی –

تاہم ایسا پہلی بار ہوا ہےکہ 2 سال بعد بشریٰ کی جانب سے طلاق کی خبرسامنے لائی گئی۔

انسٹاگرام اکاونٹ پربشریٰ نے لکھا-

why german people live naked?

” سلام ، میرے خیال سے میرے سابق شوہرعامرلیاقت کے ساتھ تعلق کو واضح کرنے کا وقت آگیاہے،

-جس کی مجھے دلی طور پر تکلیف ہوئ ہے۔ بشریٰ نے مزید لکھا ؛”مجھے طلاق دینا ایک الگ معاملہ ہے –

لیکن طوبیٰ کے کہنے پر شدید جیرت کا مجھے طلاق  اس کے سامنے فون کال پر طلاق دینا-

شایدیہ میرے اورمیرے بچوں کیلئے اس سے زیادہ تکلیف دہ چیزتھی۔

میں یہ معاملہ اللہ پرچھوڑتی ہوں ”۔

بشریٰ کی جانب سے یہ واضح نہیں کیا گیا کہ عامر لیاقت نے انہیں کب طلاق دی تھی۔

پاکستانی عورتیں کون سی ڈیٹنگ ایپ کا استعمال کرتی ہیں

انسٹا فالوورز نےجیسا کہ اس پوسٹ کے جواب لوگوں نے بشریٰ کے ساتھ ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے تبصرے کیے۔

-سیدہ بشریٰ اقبال بھی اسکالر اور درس وتدریس سے وابستہ ہیں ۔اور اپنا یوٹیوب چینل چلانے کے علاوہ وہ رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی بھی کرچکی ہیں

About the author: Shabnam Nazli
I am also happy

Comments

No comments yet