breast size

بریسٹ کا سائز بڑھانے کے لئے ٹپس

لڑکیوں کی عمر تو بالغ ہونے کو پہنچ جاتی ہے لیکن ان میں نسوانی حسن کی کمی رہتی ہے

سینے کا ابھار بڑھتا نہیں اور چھاتیاں چھوٹی رہ جاتی ہے
اس کی بڑی وجہ والدین کا پیدا کرتا ہے وہ خوف ہے جو کم عمری سے ہی بچیوں کے ذہن میں ڈال دیا جاتا ہے
کھانا مت کھاؤ کم کھاؤ موٹی ہو جاؤ گی


موٹی لڑکیوں کو لوگ پسند نہیں کرتے وغیرہ وغیرہ
نتیجہ غذا کی کمی کی وجہ سے ہارمونز بی کمی بیشی کا شکار ہو جاتے ہیں
ایسی بیٹیوں کی کی خوراک کو بہتر اور مرغن کر دیں


علاج کے لیے یہ نسخہ استعمال کریں


اسگندھ ناگوری
بداری قند
برابر وزن لے کر سفوف بنالیں
5 گرام صبح شام دودھ کے ساتھ استعمال کریں
اور بطور مالش
روغن تل آدھا کلو
جونک
خراطین
بابونہ ہر ایک پچاس پچاس گرام
تیل میں ان اشیاء کو جلالیں
اور صبح شام نرم ہاتھوں کے ساتھ ہلکا ہلکا مساج کریں
انشاءاللہ دو ماہ کا یہ علاج اس کمی کو دور کر دے گا

About the author: Shah Mahar

No Gain Without Pain
I am a Muslim and Love Muhammad

Comments

No comments yet