مردوں میں جراثیم کی کمی
نسخہ برائے:-
مردوں میں جراثیم کی کمی
مادے کاپتلاپن ۔ جلدی فارغ ہونا ۔ ذکاوت حس اور منی میں ہر قسم کی خرابیوں کا اکسیری علاج ہے۔بس خدا تعالیٰ کی نعمتوں اور اللہ کی رحمت پر یقین رکھتے ہوئے اس نسخہ کو استعمال کریں۔
اس پھل کو کھانا معمول کا حصہ کیوں بنایا جائے؟
صور کتنے ماہ تک پھونکا جائے گا؟ شیطان کی موت کیسے ہوگی؟
بفضل خدا مایوس اور ناامید حضرات کے ہاں پھول ضرورکھلے گا ان شآءاللہ۔میں اپنے الخدمت دواخانہ پر عرصہ دراز سے استعمال کروا رھا ھوں
بھائی نسخہ نوٹ کریں اور ضرورت مندوں تک اس کو ضرور پہنچائیں۔
ہوالشافی
ہمیشہ صحت مند اور فٹ رہنا چاہتے ہیں تو کیلا کھانا عادت بنالو
تخم ریحان60 گرام ۔ موصلی سفید 120گرام ۔ ثعلب پنجہ 60گرام ثعلب مصری 75 گرام، سچے موتی 30 گرام ستاور 75 گرام مغز بنولہ 100 گرام
ترکیب تیاری:
سب اشیاء کا سفوف بنا لیں۔ آخر میں موتی عرق گلاب میں کھرل کر کے باقی ادویہ مسفوفہ میں شامل کر دیں ۔
خشک میوہ میں شمار کیا جانے والااخروٹ کے ان فوائد کا پتا تھا؟
پسے ہوئے سفوف کی 10،10 گرام کی 40 خوراکیں بنا لیں اور روزنہ صبح ایک خوراک آدھا کلو گائے کے دودھ میں ڈالھلکی آنچ پر پکائی جب فرنی کی طرح گاڑھا ہو تو چولہے سے اتار کرٹھنڈا کر لیں ٹھنڈا ہونے پر ہمدرد ۔ قرشی یا اجمل والوں کا کشتہ سہ دھاتا اور کشتہ چاند ی2 ،2 ،رتی شامل کر لیں
اورمکس کر کے ناشتے کی بجائے یہ کھیر کھائیں اور جب بھوک لگے تو کھانا کھائیں۔
اگر دودھ گائے کا نہ ملے تو کوئی بھی دودھ استعمال کر لیں اسکے علاوہ کھٹی اشیاء تلی اشیاء اور صحبت کا بھی پرہیز کریں
سردی میں کھانسی دمہ اورسینے کے امراض کا دیسی ٹوٹکہ
30 یوم کے استعمال سے بفضل تعالی سپرم و سیمن سے متعلقہ تمام مسائل کا خاتمہ ہو کر جراثیم کی کمی پوری ہو جائے گی اس کے علاوہ سرعت انزال اور جریان اور احتلام اور مادے کا پتلاپن بھی دور ہوکر قدرتی امساک بحال ہو جائے گا
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔
تو اگر آپ سمجھتے ہیں
اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں ۔
Comments