اولاد پیداکرنےوالے جرثوموں کی تعدادبڑھانے کا طریقہ

اولاد پیداکرنےوالے جرثوموں کی تعدادبڑھانے کا طریقہ

حب سپرمی:
سب سے پہلے شکر ہے اس رب العزت کا جس نے انسان کو عقل و شعور عطا کیا

جسے استعمال کر کے انسان اللہ کی بنائی ہوئی چیزوں سے ہی اپنی بیماری کی شفا تلاش کرتا ہے۔آتے ہیں موضوع کی طرف ﻧﺒﯽ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﺎ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮔﺮﺍﻣﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ :
ﻭﺗﺰﻭﺟﻮﺍ ﺍﻟﻮﻟﻮﺩ ﺍﻟﻮﺩﻭﺩ، ﻓﺈﻧﻲ ﻣﻜﺎﺛﺮ ﺑﻜﻢ ﺍﻷﻣﻢ ﻳﻮﻡ ﺍﻟﻘﻴﺎﻣﺔ
‏(ﺭﻭﺍﻩ ﺃﺑﻮﺩﺍﺅﺩ ﻓﻰ ﻛﺘﺎﺏ ﺍﻟﻨﻜﺎﺡ ﺑﺎﺏ 4 ﻭﺍﻟﻨﺴﺎﺋﻲ )

A new way of trapping girls has been exposed on the internet


” ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﻨﻢ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﺷﺎﺭﻯ ﮐﺮﻭ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺯ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺍﻣﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﻓﺨﺮ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ۔ “
ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ :
ﺍﻷﻧﺒﻴﺎﺀ ﻳﻮﻡ ﺍﻟﻘﻴﺎﻣﺔ ‏( ﺭﻭﺍﻩ ﺃﺣﻤﺪ ﺟﻠﺪ ” ﺹ 158 ‏)

you know 5 sign girl is interested in you?
” ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻧﺒﯿﺎﺀ ﭘﺮ ﻓﺨﺮ ﮐﺮﻭﮞ گا “
ﻧﺒﯽ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : ” ﺍﮨﻞ ﺟﻨﺖ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺳﻮ ﺑﯿﺲ ﺻﻔﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﮔﯽ ” ﺍﺳﯽ 80 ﺻﻔﯿﮟ ﺍﺱ ﺍﻣﺖ ﮐﯽ ﮨﻮںﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﻗﯽ ﭼﺎﻟﯿﺲ 40 ﺻﻔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﻣﺘﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﮔﯽ
( ﺳﻨﻦ ﺍﻟﺘﺮﻣﺬﯼ ﻭ ﻣﺴﻨﺪ ﺍﺣﻤﺪ)

اگر آپ دوران آبادی اسکی ٹانگیں نیچے نہ آنے دیتے


ﻧﺒﯽ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : ﺷﺎﺩﯼ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﻨﺖ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﻨﺖ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﻭﮦ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ، ﻟﻮﮔﻮ ! ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻭ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮐﺜﺮﺕ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺩﯾﮕﺮ ﺍﻣﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﻓﺨﺮ ﮐﺮوﮞ ﮔﺎ (ﺳﻨﻦ ﺍﺑﻦ ﻣﺎﺟﮧ)


ہر شادی شدہ جوڑے کی خواہش ہوتی ہے کہ اللہ رب العزت ان کے گھر میں بھی رونق لائے ۔لیکن کچھ وجوہات کی بنا پر ایسا کئی جوڑوں میں ممکن نہیں ہوتا

لڑکی خوبصورت ہے لیکن رشتہ منظور نہیں

یعنی اولاد نہیں ہوتی آج میں مختصر طور پر اس مادہ منویہ کے بارے میں ہی لکھوں گا جو اکثر اس کا موجب ہوتا ہے اور پھر ایک نسخہ بھی لکھوں گا جو استاد محترم ذی وقار کا ہے اور ان کا آذمودہ ہے۔

وقتا فوقتا بنانے میں بھی رہنمائی کرتے رہے ۔بہت مشکور ہوں جہنوں نے بندہ ناچیز کی حوصلہ افزائی کی۔
مردانہ سپرمز میں درج ذیل چیزیں نہایت غورسے معائینہ کرنی چاھیے

خاتون سب انسپکٹر میری روز نے خودکشی کر لی


حجم VOLUME
صحت کی حالت میں بوقت انزال تندرست مردکامادہ منویہ کا حجم 6 ملی لیڑتک ھوناچاھیےاس سے کم مقدارمرض میں داخل ھے اور اس کا علاج ھونا چاھیے

مرد کاطبعی مزاج عضلاتی یعنی خشک ھوتا ھے اوراس مزاج میں ہی مادہ منویہ مطلوبہ مقدارمیں ھواکرتاھے غیرطبعی مزاج یعنی اعصابی تحریک میں رطوبات کی آمیزش اور غدی تحریک میں گرمی سے مادہ منویہ پتلاھوکر حجم مطلوبہ مقدار میں کم ھوجاتا ھے.

Kidnapped girl murdered convict sentenced to death 3 times

جرثوموںکی تعدادSPERM COUNT


اس میں اولاد پیداکرنےوالے جرثوموں کی تعداددیکھی جاتی ھے ایک صحت مند مرد کے 1 ملی لیڑمادہ منی میں 20ملین سےزائد سپرمز کی تعداد حمل ٹھہرانے کے لائق سمجھی جاتی ھے

اس کمی کو 2 مزید قسموں میں تقسیم کیا جاتا ھے


1#سپرمزکامطلوبہ مقدارسے کم ھونا OLIGOSPERMIA
ایسی صورت میں سپرمز مطلوبہ تعداد سے کم ھوتے ھیں یہ وجہ
1غیرطبعی عضلاتی تحریک میں ترشی کی وجہ سے
2اعصابی تحریک میں الکلی کی زیادتی سے اور
3غدی تحریک میں صفرا کی زیادتی سے ھوتی ھے
جراثموں کا بلکل نہ ھونا AZOOSPERMIA

دو عورتیں اور قاضی ابن ابی لیلی کی عدالت


اس صورت میں مادہ منویہ میں سپرمز بلکل نہیں ھوتے ایسا اس وقت ھوتا ھے جب خلط بگڑ کر متعفن ھو جاۓ اور اس میں زہر پیدا ھوجاۓ انکی صورت درج ذیل ھے
عضلاتی تحریک بگڑکر بواسیری زہر غدی تحریک بگڑکر سوزاکی زھر اعصابی تحریک بگڑکر آتشکی زھر پیدا ھوجاۓ جو مردانہ سپرمز کو نیست و نابود کردیتے ھیں


شکل یاساخت MORPHOLOGY


اس میں کرم منی کی شکل و صورت صحت و ہئیت کو دیکھا جاتا ھے اگر سپرمز اچھی صحت و شکل وصورت میں 60% ھوں تو قابل اولاد سمجھے جاتے ھیں انکی شکل و صورت تحریک کے مطابق ھوگی جو سیدھے ڈنڈانما لمبےلمبے بلدار اور کدونما ھو سکتے ھیں

کرڑ کے پھل اور درخت کے بے شمار کیا فائدے ہیں


نسخہ حاضر خدمت ہے خود بنائیں اور استعمال کریں انشاء اللہ اس ماہ رمضان کے مہینے کا صدقہ الللہ رب العزت اپنا کرم فرمائے گا اور بہت جلد آپ کا گھر بھی نعمت و رحمت سے رونق افروز ہوگا ۔

الللہ پاک کا نظام قدرت اور بچھو

نسخہ ان کے لیے جن کے سپرمز بالکل NILL ہوں استعمال کریں اور دعائیں دیں۔اکثر باوضو رہیں باوضو ہو کر سوئیں درود و سلام کی کثرت کریں اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اللہ غفور الرحیم یے ضرور کرم فرمائے گا۔

How to follow digital Islam

نسخہ:
1 تولہ عقیق سلیمانی (اصلی) کو 9 تولہ دودھ بھیڑ میں کھرل کر کے نخودی گولیاں بنا لیں 1 گولی روزانہ دودھ سے کھائیں
14 دن بعد رپورٹ کروا لیں رزلٹ آپ کے سامنے یو گا
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر
میاں محمد احسن

About the author: Shah Mahar

No Gain Without Pain
I am a Muslim and Love Muhammad

Comments

@peepso_user_686(Humaira Shafique)
Valuable
06/11/2022 10:08 pm