راجستھان سے پاکستانی جاسوس پکڑا گیا
بھارتی سکیورٹی فورسز نے ریاست راجستھان سے ایک آدمی کو گرفتار کیا-
جو مبینہ طور پر پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کو ملکی راز دے رہا تھا۔
اس مبینہ جاسوس نے دوران تفتیش چشم کشا انکشاف کر دیا ہے۔
انڈیا ٹائمز کے مطابق اس 42سالہ ستیانارائن پلیوال آدمی کا تعلق ضلع جیسل میر کے شہر لاٹھی سے تھا۔
اس نے دوران تفتیش بتایا ہے کہ اس کے ساتھ کچھ خوبصورت خواتین بات کرتی تھیں اور اپنی برہنہ تصاویر تھیں۔
وہ اپنی ان تصاویر کے بدلے اس سے معلومات دینے کو کہتیں جو وہ انہیں دے دیا کرتا تھا۔
خاتون کے گھر کے باہر فائرنگ کر کے شادی |
برے پھنسے ایک پولیس آفیسر کی آپ بیتی |
سندھ پولیس کے افسرانکاؤنٹر سپیشلسٹ |
کتّوں کیلئے کھانا نہ بنانے پر بھائی نے اپنی سگی بہن کا گولی ما ردی |
.ستیانارائن نے بتایا کہ ”میں لالچ میں آ گیا تھا۔
برہنہ تصاویر کے علاوہ بھی وہ مجھے کچھ مراعات دیتی تھیں .
اور مجھ سے پوکھران فائرنگ رینج اور بارڈر ایریاز میں بھارتی فوج کی نقل و حرکت کے بارے میں پوچھتی تھیں۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی انٹیلی جنس کا خیال ہے کہ ستیانارائن طویل عرصے سے سوشل میڈیا کے ذریعے آئی ایس آئی کے ساتھ رابطے میں تھا۔
ستیانارائن کو سی آئی ڈی نے حراست میں لیا۔
اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
Comments