ماچھی گوٹھ (عبد الغفار مہر)نجی شوگر مل کے نجی پاور پلانٹ ماچھی گوٹھ میں ڈیوٹی سے نکالے جانے کی رنجش پر اپنے ہی آفیسران کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
دو موقع پر جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
خاتون سب انسپکٹر میری روز نے خودکشی کر لی
ملازمت سے فارغ ہونے والے عامر زبیری نے اپنے گھر جاکر خود کو فائر مار کر خود کشی کرلی،
ڈی ایس پی سرکل صادق آباد محمد زبیر خان بنگش ،ایس ایچ او تھانہ صدر سیف اللہ کورائی، ایس ایچ او تھانہ کوٹ سبزل محمد اسلم خان بھاری نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ جائے۔
نو9 افراد کی ڈاکوؤں کی فائرنگ سےہلاکت کی ویڈیو وائرل
دوہرے قتل پر آئی جی پنجاب نے نوٹس لیا ہے۔
تفصیل کےمطابق نجی شوگر مل ماچھی گوٹھ میں واقع پاور پلانٹ کے آفیسر عامر زبیری کو چند روز قبل ملازمت سے فارغ کردیا گیا تھا اور اپنے بنگلہ واقع شوگر مل میں رہائش پذیر تھے۔
نو9 افراد کی ڈاکوؤں کی فائرنگ سےہلاکت کی ویڈیو وائرل
کچھ روز بعد حساب اورمعاملات کلئیر ہونے پر واپس جانا تھا لیکن انہوں برطرف ہونےکا غصہ اپنے آفیسران پر ایسے نکالا کہ عامر زبیری اپنی ہی گاڑی پرمیٹنگ روم پہنچے جہاں پرموجود اپنے منیجر نوید راشد، رمضان عدیل اور عبدالقیوم پر پسٹل سے فائرنگ کردی۔
میں اپنے بیٹے راشد کو بدمعاش بنانا چاہتا ہوں
جس کے نتیجے میں نوید راشد، رمضان عدیل موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ عبدالقیوم زخمی ہوگیا جسے ٹی ایچ کیوہسپتال صادق آباد منتقل کیا گیا ۔
کراچی سے لڑکی کو نامعلوم افراد اغواء کرکے صادق آباد لے آئے
جبکہ عامر زبیری فائرنگ کے بعد اپنی رہائش گاہ پہنچے اوروہاں پر موجود رپیٹر سے فائر مارکر خودکشی کرلی جبکہ پولیس نے مختلف زاویوں سے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے.
جبکہ واقعہ کا نوٹس آئی جی پنجاب نے بھی لے لیا ہے.
نواب آف کالا باغ ملک امیر محمد خان جو اپنے بیٹے کے ہاتھوں قتل ہوئے
Comments