۔
K 2 پر چڑھنے کے لیئے پاکستانی ادارے جو فیس لیتے ہیں وہ 7200 ڈالر ہے
اس کے علاوہ ٹیم میں7 ایکسٹرا افراد کے لیئے 1200 ڈالر فی فرد ایکسٹرا فیس کی مد میں لیا جاتا ہے .
جبکہ ہیلی ریسکیو کےلئے 4500 ڈالر اسکے علاوہ ایڈوانس جمع کروائے جاتے ہیں۔
یعنی 20100 ڈالر (پاکستانی 32 لاکھ روپے) لے کر سات بندوں کی ٹیم کو کوہ پیمائی کی اجازت ملتی ہے اور اگر ان کے ساتھ کوئی حادثہ پیش آ جائے تو فوج ہیلی کاپٹر کے زریعے تلاش کرنے کے 3200 ڈالر فی گھنٹہ کے حساب سے پیسے الگ لیتی ہے۔
اور آپ سمجھتے ہیں کہ قوم، ملک، انسانیت کی خاطر ادارے مفت میں تلاش کرتے ہیں؟
اسی طرح سیلاب، زلزلے اور دیگر قدرتی آفات کے دوران جو آپریشن ہوتے ہیں فوج اور دوسرے ادارے اپنی خدمات کے عوض اربوں روپے لیتی ہے اور بیرونی امداد کی مد میں ملنے والی رقوم الگ
یعنی آپ کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لینے والے آپ ہی کے ٹیکس کے پیسوں سے لیا جانے والا سازوسامان استعمال کرنے کے لیئے مزید اربوں روپے آپ کے ٹیکس کے پیسے سے لے کر ادارے آپ پر ہی احسان کرتے ہیں۔
اس کے علاوہ الیکشن کے دوران ڈیوٹی دیبے کی مد میں بھی اربوں روپے لیئے جاتے ہیں اور ساتھ ساتھ ووٹ بھی مرضی کے ڈالے جاتے ہیں۔
Comments