خیرپور میں ظلم و کے پہاڑ ٹوٹ گئے ایک بیٹی کو شہید

افسوس ناک واقعہ خیرپور میں پیش آیا یہ شخص کلام مجید آدمی اٹھا کر فریاد کر رہا ہے

دنیا کے مسلمانوں سے خیرپور میں ظلم و کے پہاڑ ٹوٹ گئے ایک بیٹی کو شہید کر دیا گیا

جو قرآن پاک سینے پر رکھے فریاد کر رہی تھی خدا کے لئے مجھے نہ مارے لیکن ظالم بدبخت ایم پی اے نے پھر بھی نہ مانا اور گولی چلا دی.

کلام مجید کے اندر سے باہر ہوتی ہوئی گولی اس کے سینے پر جا لگی اور وہ موقع پر ہی شہید ہوگئے .

ارے بے غیرتوں اس طرح تو یہودیوں نے بھی ظلم نہیں کیا تھا تم نے تو یہودیوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا اس بے غیرت انسان کو فی الفور گرفتار کیا جائے اور اس پر 2 ۔2 مقدمے بنائے جائیں

ایک اس لڑکی کے قتل کا اور دوسرا قرآن پاک کی بے حرمتی میں مطالبہ کرتا ہوں آپ نے متعلقہ اداروں سے صدر پاکستان سے وزیراعظم پاکستان سے وزیراعلی سندھ سے آرمی چیف سے چیف جسٹس آف پاکستان سے تمام سیاستدانوں سے اور پوری پاکستانی عوام سے خدارا

خدارا خدارا
ان بدبختوں کو ایسی عبرتناک سزا دلوا کہ آئندہ پھر کبھی کسی کی ہمت نہ ہو ایسا ظلم کرنے کی یہ غریب مزدور فریاد کر رہے ہیں اگر آج ان کی آواز کے ساتھ آواز نہیں ملائیں تو کل قیامت کے دن یہ ہمارا گریبان پکڑیں گے اور کیا منہ دکھائیں گے.

اللہ کو قرآن کی بے حرمتی ہوئی اور ایک بے گناہ کی جان گئی اور ہم خاموش تماشائی بنے دیکھ رہے تھے میں تمام پیپلز پارٹی کی قیادت سے اور پیپلز پارٹی کے کارکن سے ریکویسٹ کرتا ہوں خدا کے لیے ظلم کو بند کرو

کیوں کہ جب بے گناہ کی ہاں عرش الہی پر جاتی ہے تو وہ عرش الہی کو بھی رلا دیتی ہے تمہاری اور ہماری توقعات بھی کیا ہے

اس ویڈیو اور اس میسج کو صدقہ جاریہ سمجھ کر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ وہ

بدبخت اپنے انجام کو پہنچی
حق کی آواز کو بلند کرو

میری آواز کے ساتھ آواز ملاؤ
اٹھو پاکستانیوں پاکستان کو ظلم سے پاک کرو
ایم آئی اعظم نمازی
رہنمائے اے پی ایم ایل

About the author: Shah Mahar

No Gain Without Pain
I am a Muslim and Love Muhammad

Comments

@peepso_user_198(Ahmedvideowala)
Nice ?
10/11/2021 11:16 am
@peepso_user_228(Shah Zaib)
الللہ پاک معاف فرما ?
11/11/2021 3:28 am