کراچی میں لو میرج کا رجحان بڑھ گیا
نوجوان نسل میں لو میرج کا رجحان بڑھتا جارہا ہے
اور صرف سٹی کورٹ کراچی میں روزانہ 35سے 40جوڑے کورٹ میرج کررہے ہیں
جبکہ یہ سلسلہ روز بروز بڑھتا جارہا ہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق کورٹ میرج کرنے والوں میں کالج ، یونیورسٹی اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں۔
کورٹ میرج کرانے والے وکلاءکے مطابق ٹی وی ڈراموں ،والدین کا رویہ اور سماجی رسومات کے باعث لو میرج میں اضافہ ہو رہا ہے
بعض لو میرج کامیاب بھی ہو جاتی ہیں مگربعض شادی کے آٹھویں روز ہی اختلاف کا شکا ر ہوجاتی ہیں۔
Comments