مفتی عبدالقوی کی لڑکی کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پرلیک ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک گرل حریم شاہ نے ع ہلاک کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کی لڑکی کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو لیک کی ہے۔
خیال رہے کہ حریم شاہ کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں مفتی قوی لڑکی کو گلے لگائے ڈانس کررہے ہیں۔
حریم شاہ کی جانب سے پوسٹ کی جانےوالی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پارٹی لائٹساور بیک گراؤنڈ پر لگی موسیقی کی دھن پر مفتی قوی لڑکی کے ساتھ ڈانس کررہے ہیں۔
دوسری جانب گزشتہ دنوں بھی مفتی قوی کو تھپڑ مارنے اور دیگر انکشافات سے بھرپور متنازع ویڈیوز سامنے آئیں تھیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں بھی حریم شاہ نے ایک ویڈیو لیک کی تھی جس میں ٹک ٹاک گرل نے مفتی عبدالقوی کو تھپڑ جڑدیا تھا۔
بعدازاں حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ مارنے کی تصدیق کی اور کہا کہ انہوں نے ہی تھپڑ مارا ہے اور کیوں مارا ہے اس کا جواب جلد سب کو مل جائے گا۔
کیا لڑکی آپ پرعاشق ہے؟ |
رات نو بجے کے بعد پکڑے جانے والے جوڑوں کی سزا، فوری نکاح |
مرد مرد کے ساتھ سیکس کیسے کر سکتا ہے |
ٹو فنگر ٹیسٹ کیا ہے؟ |
تاہم اس حوالے سے مفتی قوی کا کہنا ہے کہ ایک ٹی وی پروگرام کیلئے حریم شاہ اور مجھے کراچی بلوایاگیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ ہوٹل میں بیٹھا موبائل فون استعمال کررہا تھا کہ حریم شاہ اچانک کمرے میں آئی اور تھپڑ مار کر چلی گئی۔
واضح رہے کہ مفتی قوی کسی نا کسی غیراخلاقی حرکات کی وجہ سے خبروںم کاحصہ بنے رہتے ہیں۔
Comments