بیوی نے آشنا سے مل کر شوہر کا قتل کرا دیا

* سکھر پولیس کی اہم بروقت کاروائی*

*_گزشتہ رات عارف بلڈر کے قریب ڈکیتی مزاحمت پہ نوجوان جامی انڈھڑ کے اندھے قتل کا ڈراپ سین_*

مقتول جامی اندھڑ کی بیوی نے اپنے آشنا کے ساتھ ملکر منصوبہ بندی کے تحت اپنے شوہر کا قتل کروایا.

کراچی سے لڑکی کو نامعلوم افراد اغواء کرکے صادق آباد لے آئے

*_سکھر پولیس کی اہم و بڑی کاروائی، اندھے قتل کا معمہ 24 گھنٹوں کے اندر حل کردیا گیا_*

مرکزی ملزم شاہ رخ اندھڑ گھوٹکی سے گرفتار آلہ قتل برآمد۔ گرفتار ملزم کا پولیس کے سامنے اعتراف جرم ملزم سے تفتیش جاری

بوڑھا شوہر بیوی کی لاش سائیکل پر گھسیٹتے ہوۓ‎‎‎ ‎‎

ملزم کی اعترافی بیان کے بعد مقتول جامی انڈھڑ کی بیوی کی گرفتاری کیلیے پولیس ٹیم کے ہمراہ لیڈیز پولیس کی اہکار بھی روانہ مرکزی ملزم کی گرفتاری جدید ٹیکنالوجی کے مدد سے عمل میں لائی گئی .

پاکیزگی کے لئے شوہر نے ابلتے تیل میں بیوی کا ہاتھ ڈال دیا؟

ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک کا پولیس پارٹی کی بروقت و کامیاب کاروائی پہ شاباش کا پیغام

*ترجمان سکھر پولیس*

نو9 افراد کی ڈاکوؤں کی فائرنگ سےہلاکت کی ویڈیو وائرل

About the author: Shah Mahar

No Gain Without Pain
I am a Muslim and Love Muhammad

Comments

@peepso_user_779(Babar Sumra)
so sad news
11/02/2023 2:18 pm
@peepso_user_761(Yaseen)
sad 😔
12/02/2023 2:12 am