نواب آف کالا باغ ملک امیر محمد خان جو اپنے بیٹے کے ہاتھوں قتل ہوئے

خدا بخش کو کمرے سے تلخ کلامی کی آوازیں سنائی دیں، اس کے بعد فائرنگ کی۔جواب میں نوابزادہ مظفر نے پانچ گولیاں چلائیں، نہایت قریب سے چلائی گئی بریٹا پستول کی گولیاں نواب صاحب کی جان لے گئیں

lockdown

کراچی میں لاک ڈا‍‌‌ؤن لگانے کااعلان

کمشنر وسطی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ضلع وسطی کے 26 علاقے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت بند کئے جائیں گے۔

راچی میں ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو / اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے سے ضلع وسطی کے مخصوص علاقے 14 روز کے لئے سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

saeed rizvi

تحریک لبیک نئے سربراہ سعید رضوی کا تعارف

خادم رضوی کی وفات کے بعد ان کی پارٹی کا مستقبل ان کی پارٹی قیادت کی جانشینی کی اہلیت سے جڑا ہوا ہے۔
علامہ خادم رضوی نے حکومت کے ساتھ نومبر کے وسط میں کیے گئے آخری معاہدے میں تین ماہ کا وقت دیا تھا۔ تین ماہ فروری کے وسط میں مکمل ہوں گے۔ اس دوران حکومت کی طرف سے خادم رضوی کے ساتھ تحریری معاہدے کی کسی ممکنہ خلاف ورزی کی صورت میں تحریک کے نئے نوجوان سربراہ کو ایک ریلی کی صورت میں اپنی قائدانہ صلاحیتوں کا لوہا منوانے کا موقع بھی مل سکتا ہے۔ یہ الگ بات کہ حکومت کے پاس پیش بندی کے لیے دیگر