مٹر صحت مند زندگی گزارنے میں کیسے مدد کرتے ہیں؟

pees
Agriculture Health

کیا آپ مٹر کے بے شمارفوائد سے واقف ہیں؟

تفصیلات کے مطابق مٹر ایک ایسی سبزی ہے جو لذت کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھرپور ہے۔

مٹر کا دانہ بھلے دیکھنے میں چھوٹا ہے لیکن جب بات غذائیت کے ساتھ صحت کی آتی ہے تو مٹھی بھر مٹر اپنے اندر کئی غذائی اجزاء رکھتے ہیں۔

یادرہے کہ مٹر میں میگنیشیم، وٹامن کے، اے، سی اور بی  بھی ہوتے ہیں۔

کینسر کے خطر ات میں کمی:

مٹر کے اندر بنیادی طور پر اعلی اینٹی آکسیڈینٹ مواد کی موجودگی ہے جو کہ انسانی جسم میں نقصان دہ بیکٹیریا کو ختم کرتا ہے اور سوجن کو کم کرتا ہے، جس سے کینسر کے خطرات سے محفوظ رہنے میں مدد ملتی ہے۔

مٹن بریانی بنانے کا نیا طریقہ
انار آپ کی صحت کے لیے کتنا فائدے مند ہے
فحش فلمیں دیکھنے کی عادت سے کیسے چھٹکارا پا ‏‏ئیں
سردیوں میں کینو کے جوس سے قوت مدافعت بڑھائیں

مٹر کا استعمال ہاضمہ درست رکھتا ہے:

مٹر میں موجود ریشوں سے نظام انہضام میں بہتری آتی ہے۔

آنکھوں اور نظر کے لیے بہترین:

آدھا کپ مٹر میں انسانی جسم کو وٹامن اے کی یومیہ ضرورت کی مقدار کا 35 فیصد موجود ہوتا ہے جو آنکھوں اور اچھی نظر کے لیے ضروری ہے۔

مٹر کا استعمال کارنیا کو صاف رکھنے کے لیے ہے اور یہ وہ جزو بھی ہے جو آنکھوں میں پروٹین کی مقدار سے اندھیرے میں دیکھنے کی صلاحیت بڑھاتا ہے۔

شوگر کے مریضوں کے لیے مفید:

-مٹر بلڈ شوگر کی سطح کومستحکم کرنے میں بھی معاون ہوتے ہیں جو شوگر کے مرض کو قابو میں رکھنےکے لیے انتہائی ضروری ہے

زبان میں لکنت یاہکلاہٹ کا علاج
جوڑوں کے درد اور ہڈیوں و مہروں کی خرابی کے لئے جادو اثر
لہسن صحت کا ایک بہترین ٹانک ہے۔

Create an account and Share yourphoto/ video
Please register now and meet new people beyond the World!

Comments

@peepso_user_50(sajid Malik)
valuable
01/02/2021 3:28 pm