لڑکی نے بندوقوں والوں کو ڈرا دیا تھا۔ اور ایک مرتبہ نہیں بلکہ کئی دفعہ ڈرایا۔ یہی وجہ تھی کہ انھی بندوقوں والوں نے چھپ کر اس پر وار کیا ۔ کیونکہ وہ اس کی ہمت، حوصلے اور جذبے کو برداشت نہیں کر پارہے تھے۔ ان کو پتا تھا کہ اس دفعہ اگر بی بی کو موقع مل گیا تو پھر شاید کبھی ان کی دال نہ گل پائے ۔ اسی لیے تو انھوں نے یہ گھناونا جرم کیا۔ مگر بی بی کی سوچ کو وہ ختم نہ کرسک
Benazir Bhutto
27/12/2020
(updated 27/12/2020)
Published by Shah Mahar