جو لوگ کسان ہیں
لاکھوں روپے کے منافع بخش قیمت دینے والے پودے
یا ایگری کلچر سے پیسے کمانا چاہتے ہیں اور پودوں درختوں کے شوقین ہیں انکے لیے بہت ہی مفید کارآمد پودے اور منافع بخش قیمت دینے والے پودے ہیں جس سے لاکھوں روپے کا منافع کمایا جاسکتا ہے۔
نمبر ایک عود:
عود کے بارے میں آپنے سنا ہوگا کبھی نہیں سنا تو بتادیتے ہیں عود اک خوشبودار درخت ہے جسکی خوشبو بہت مہنگی ہے۔ اور یہ قدرتی ہوتی ہے۔
اسکا سال بعد سک اترتا ہے درخت سے اسے بھی سلگایا جاتا ہے دھواں دیا جاتا ہے اسکی بھی خوشبو ہوتی ہے۔ پھر اسکا بیج اسی درخت سے بنتا ہے۔
مطلب اک بہت منافع بخشش کاروبار بھی ہوسکتا ہے عود سے عود کے لیے دریاٸ مٹی ہوناضروری ہے جس مٹی میں دریاٸ مٹی ہو وہاں عود اسانی سے ہوجاتا ہے۔
عود کو اسلام اور بدھ مزہب میں بہت پزیراٸ حاصل ہے اور یہ پودا بہت پیارا ہے اسکی قیمت وزن کے حصاب سے عالمی منڈی میں اک درخت کی لاکھوں میں ہوتی ہے۔
عود کے پودے سے ادویات بھی بنتی ہیں حکمت میں بھی استعمال ہوتا ہے۔
دوٸم صندل:
صندل بارے زیادہ معلومات تو نہیں لیکن اسکے بھی بہت سے فاٸدے ہیں اسکی بھی خوشبو بنتی ہے قدرتی اور بہت مہنگی سیل ہوتی ہے صندل کو حکیم ادویات میں بھی استعمال کرتے ہیں۔
اسکی ادویات بھی بنتی ہیں اور خوشبو بھی بنتی ہے۔
تیسرا زیتون:
زیتون کا زکر توقرآن پاک میں بھی ہے زیتون کے بہت فاٸدے ہیں سب ہی جانتے ہیں زیتون بارے زیتون پاکستان کے کسی بھی علاقے میں کاشت کیا جاسکتا ہے گرم سرد دونوں میں ہوجاتا ہے۔
زیتون پنجاب کے یاسندھ کے گرم علاقوں کےلیے آرہو ساہنا پودا بہت مفید ہے اسکا تیل بہت مہنگا سیل ہوتا ہے۔
پہلے اک پودا سات سال بعد پھل دینا شروع کرتا تھااب تو بہت جدیدہوچکادور پاکستان کی زراعت نے اٸیر لیرنگ سے ایسے تیارکیا ہوا پوداسال بعد پھل دینا شروع کردیتا پھل مطلب زیتون۔
اک پودا بڑا پودا جو ہے دس سال میں درخت بن جاتا ہے۔
اور سو سال یا دوسو تین سو ہزارسال تک سنا ہوا کہ اک پودا چل جاتا زیتون کا مطلب یہ آپکی پشتوں کو بھی فاٸدہ دے گا۔
اک بڑے پودے سے کم از کم چالیس سے پچاس کلو تک زیتون نیکلتا ہے۔
چوتھا پلونیا:
پلونیا کا پودا چھ سال بعد پورا درخت بن جاتا ہے جلدی گروتھ کرنےوالا ہے۔
یہ پودا اور چھ سال بعد یہ چار فٹ تک موٹا ہوجاتا ہے اک پودا آپکو کم از کم پچاس ہزار تک دے سکتا ہے اور زیادہ سے زیادہ اک لاکھ تک یہ جاپان چاٸینا کا پودا ہے فرنیچر بنانے کے کام آتا ہے۔
اس لکڑی کو آگ نہیں لگتی اور بہت وزنی ہوتی ہے۔
اک پودا آپکو آٹھ بار درخت دے گا مطلب اک پلونیا کا درخت پورا اکھاڑا نہیں جاتا یہ تھوڑا سا اوپر رخ کر زمین سے کاٹا جاتا ہے اور جہاں سے کاٹتے ہیں۔
وہی سے دوبارہ شروع ہوجاتا ہے مارکیٹ میں اسکی قیمت بہت زیادہ ہے پاکستان میں یہ دو پودے تو نۓ ہیں۔
پلونیا اور عود اس لیے قیمت کم بتا رہا انکی قیمت بہت زیادہ باقی نیٹ سرچ کرلیں آپ انکی قیمتیں چیک کریں پودوں بیجوں کی اور انکے فاٸدے
اگر کسی کا خریدنے کا لگانے کا دل کرے تو مجھ سے رابطہ کرے
عود کے بیج دے سکتا ہوں مارکیٹ سے کم ریٹ پر باقی پودے وغیرہ سب ہیں لیکن آپ اپنی اپنی مارکیٹ سے خریدیں تو بہتر ہے۔
عبدالباسط فروم فیصل آباد
Comments