*تھانہ کوٹسمابہ پولیس کی بڑی کاروائی خطرناک ملزم زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد*
رحیم یار خان : پولیس نے فائرنگ کے تبادلہ میں خطرناک ریکارڈی ملزم ناصر کورائی کو گرفتار کر لیا۔
کوٹسمابہ پولیس نے گشت کے دوران تین مشکوک موٹرسائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے فائرنگ کر دی۔
خاتون سب انسپکٹر میری روز نے خودکشی کر لی
اطلاع پاکر ایس ایچ او کوٹسمابہ جام آفتاب مزید نفری کے ہمراہ فوری موقع پر پہنچے ۔
فائرنگ کے تبادلہ کے دوران ناصر کورائی اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا ۔
گھوڑوں کے سوداگر کا قتل کیوں ہوا ؟
گرفتار ملزم کے دو ساتھی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔
پولیس نے زخمی ملزم ناصر کورائی کو گرفتار کر لیا.
نکاح میں ہوائی فائرنگ دلہے کا کزن جانبحق
گرفتار ملزم سے موقع پر ناجائز اسلحہ اور بلا نمبری موٹر سائیکل برآمد ہوا ۔
گرفتار ملزم ناصر کورائی 19 سنگین مقدمات کا ریکارڈی نکلا
پولیس نے وقوعہ کا مقدمہ تھانہ کوٹسمابہ میں درج کر لیا .
خواجہ سراء کومل سے ڈکیتی کی واردات
مفرور ملزمان کی گرفتاری کی کوشش جاری رکھی جائے ڈی پی او محمد علی ضیاء کی ڈی ایس پی صدر کو ہدایت ،ترجمان پولیس
Comments