rawalpindi men dip in water

راولپنڈی میں محنت کش کو رسی سے باندھ کر گندے نالے میں غوطے

‏راولپنڈی کے قریب مندرہ میں بااثر گروہ نے کسی بات پر ناراض ہو کر محنت کش کو رسی سے جانور کی طرح باندھ کر گندے نالے میں غوطے لگوائے

‏مقامی ذرائع کا دعوی ہے کہ ’گندے نالے میں غوطے دیے جانے‘ والے لڑکے کے ’علاقے کی مقیم شادی شدہ خاتون سے تعلقات تھے، جس پراہل محلہ نے یہ سزا دی ہے‘۔

اب اصل معاملہ پولیس رپورٹ ہی بتا سکے گی۔

‏‎سی پی او راولپنڈی اس واقعہ کا نوٹس لے کر ملزمان کی گرفتاری کے احکامات جاری کر چکے ہیں ،مقامی پولیس ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کر رہی ہے

ٹوئٹر پر کسی نے یہ ٹویٹ کی ہے ?

‏‎‎یہ واقعہ میرے گاؤں کا ہے اس لڑکے کو ایک شادی شدہ لڑکی کے کمرے میں اس کے شوہر اور باقی گھر والوں نے پکڑا ہے۔ اس کے بعد اس کو کافی مارا گیا اور گندے جوہڑ میں غوطے دیے گئے.

About the author: Shah Mahar

No Gain Without Pain
I am a Muslim and Love Muhammad

Comments

@peepso_user_57(Shabnam Nazli)
Bad
@peepso_user_6(M Ghuzanfar Mahar)
Bad
19/07/2021 2:00 pm