How can people addicted to watching pornographic movies get rid?

فحش فلمیں دیکھنے کی لت میں مبتلا افراد اس عادت سے کیسے چھٹکارا پا ‏‏ئیں

سورس:   Tiktok/themindsetcoachuk

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلموں کی لت انسان کی ذہنی و جسمانی صحت پر انتہائی مضراثرات مرتب کرتی ہے۔

اب ایک لائف کوچ نے اس قبیح لت سے نجات پانے کا ایک طریقہ لوگوں کو بتا دیا ہے۔

ڈیلی سٹار کے مطابق پاﺅل شیپرڈ نامی اس ماہر نے اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے

جس میں اس نے بتایا کہ ”فحش فلمیں دیکھنے کی لت کئی پہلوﺅں سے انسان کی ذہنی و جسمانی صحت پر اثرانداز ہوتی اور انہیں تباہ کرتی ہے۔

یہ انسان کی جنسی صحت کو بھی تباہ کر ڈالتی ہے۔ اس لت میں مبتلا شخص کا ذہن اپنی ’وائرنگ‘ اس نئے طریقے سے کرنا شروع کر دیتا ہے

عورتوں کیلئے ڈاکٹر کی کچھ ہدایات
زبان میں لکنت یاہکلاہٹ کا علاج
سردیوں میں کینو کے جوس سے قوت مدافعت بڑھائیں
pakistani women during periods toilet insufficient

کہ وہ آدمی حقیقی انسان کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے کی بجائے فحش فلمیں دیکھنے کو ترجیح دینے لگتا ہے۔

اس کے بعد عضو مخصوصہ کی کجی و لاغری، ذہنی پریشانی، جنسی تعلق میں کمزوری اور دیگر ایسے عارضوں کی شروعات ہوتی ہے۔“

پاﺅل شیپرڈ نے بتایا کہ ”اگر آپ کو فحش فلموں کی لت سے نجات حاصل کرنی ہے تو آپ کو اپنے ذہن کو ’ری سٹارٹ‘ کرنا پڑے گا۔

مرد مرد کے ساتھ سیکس کیسے کر سکتا ہے

ذہن کو ری سٹارٹ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ فحش فلموں سے مکمل طور پر خود کو دور کر لیں، .

فحش فلموں یا ان کی وجہ سے لاحق ہونے والے کسی بھی عارضے پرہونے والی شرمندگی سے گریز کریں اور اس لت کا علاج کروائیں۔

اپنے فون اور دیگر ڈیوائسز پر فحش اشتہارات کو نمودار ہونے سے روکیں۔ فحش فلمیں دیکھنے اور خودلذتی کی لت عام طور پر ذہنی پریشانی سے نجات کا سبب ہوتی ہیں۔

چنانچہ خود کو ذہنی پریشانی سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کریں۔ ورزش باقاعدگی سے کریں اور خود کو پرسکون رکھنا سیکھیں۔

About the author: Shabnam Nazli
I am also happy

Comments

No comments yet