bibi

صوابی کے گاؤں درہ میں درندگی کی انتہا

صوابی کے گاؤں درہ میں درندگی کی انتہا

صوابی میں ایک سال سے کمرے میں بند زنجیروں میں قید خاتون کو پولیس نے بازیاب کرلیا

خاتون کو سگے بھائیوں ایک سال سے زنجیروں میں جکڑ کر کمرے میں قید کیا تھا

بھائیوں نے بہن کو نوکری سے روکنے اور خاوند کےخلاف کیس لڑنے کی وجہ سے قید کیا تھا

بہنوئی کے سر اور مونچھوں داڑھی کے بال مونڈ دیئے

خاتون کی طلاق ہو چکی ہیں شوھر سے بچوں کے اخراجات کے سلسلے میں فیملی کورٹ سے رجوع کیا تھا

;تین ملزمان گرفتار ہیں جبکہ ایک کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا ڈی پی او

خاتون سب انسپکٹر میری روز نے خودکشی کر لی

صوابی ;خاتونِ کے گلے ٹانگ میں زنجیر ڈآلی گئی تھی اور زنجیر کو روشن دان کے ساتھ باندھا گیا تھا


جب ایک عورت اپنے گھر میں بھائیوں سے محفوظ نہیں تو حکمران یہاں کیا کریں.

انسانیت کے ناطے ہمارے بھی کچھ فرائض ہیں

نو9 افراد کی ڈاکوؤں کی فائرنگ سےہلاکت کی ویڈیو وائرل

کیا ان کے کسی محلہ دار رشتہ دار یہ بات نہیں جانتا ہو گا پر وہ بھی خاموش تماشائی بنے رہے ہمیں کیا ضرورت ان کی اپنی بہن ۔۔۔

About the author: Shah Mahar

No Gain Without Pain
I am a Muslim and Love Muhammad

Comments

No comments yet