fbpx

How to search proposal for girl a problem

bride search
Society and Culture

رشتہ ڈھونڈنے والی ماؤں کی کچھ ایسی شرائط جو حیران کر ڈالیں

باتھ روم میں واشنگ مشین رکھی ہوئی ہے اس وجہ سے میں اپنے بیٹے کا رشتہ آپ کی بیٹی سے نہیں کرسکتی۔

اکیسویں صدی کے اس ترقی یافتہ دور میں یہ بات بہت عجیب لگتی ہے

 کہ لڑکی چائے کی ٹرے لے کر آئے-

 اور اس کے بعد ان کا جائزہ لڑکے والے ایکسرے والی نظروں سے کرتے ہیں

اسکے بعد ناپسند کر کے چلے جائیں اور اس ناپسندیدگی کی ایسی ایسی حیرت انگیز وجوہات بیان کریں

اس حوالے سے جب مختلف لڑکیوں سے ان کے تجربات کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کے جوابات نے معاشرے کی اس سوچ کا پردہ اٹھا دیا

ایسی ہی کچھ وجوہات کے بارے میں ہم آپ کو آج بتائيں گے

اس تجربے کے حوالے سے ایک لڑکی کا یہ کہنا تھا کہ

رشتہ دیکھنے والی خاتون اپنے بیٹے کے ہمراہ آئيں جو کہ خود بھی کافی دبی ہوئی رنگت کی حامل تھیں

بیٹا بھی ان جیسی ہی رنگت کا حامل تھا

!لڑکی کو دیکھنے کے بعد انہوں نے اس کو کافی پسند کیا مگر جاتے جاتے یہ کہہ گئیں

کہ آپ کی بیٹی ویسے تو بہت پیاری ہے مگر تھوڑی گوری کم ہے

ہمیں گوری لڑکی کی تلاش ہے تاکہ پوتے پوتیاں گوری پیدا ہوں

لڑکی اس سیاسی پارٹی کو سپورٹ کرتی

ہمارے ملک میں سب سے زیادہ چینل سیاسی خبروں کے کھلے ہوئے ہیں

 جماعت کو سپورٹ کرتا ہے اور یہ ہر ایک کا جمہوری حق ہوتا ہے

اور یہ وہ شعبہ ہے جس میں مہارت ہمارے ملک کے بچے بچے کو حاصل ہے ہر فرد کسی نہ کسی سیاسی

باتھ روم میں واشنگ مشین کیوں رکھی ہے

ایک لڑکی نے اس حوالے سے بھی اپنے تجربات بیان کرتے ہوئے کہنا تھا

کہ اس کو دیکھنے کے لیے جوخاتون آئیں انہوں نے ویسے تو سب کچھ پسند کیا

خاتون کے گھر کے باہر فائرنگ کر کے شادی
گاؤں کی دلہن کی پہلی رات کا قصہ
بستر پر نیم دراز ہوتے ہمیشہ کی طرح عادتا میں نے اس کے نمبر پر ٹیکسٹ
برطانیہ میں ’حلالہ‘ کا آن لائن بزنس

مگر چند لمحوں کے لیے باتھ روم جانے کی درخواست کی

جب وہ غسل خانے سے واپس آئيں تو وہاں سے واپس آکر انہوں نے رشتے سے صرف اس لیے انکار کر دیا

کہ غسل خانے میں واشنگ مشین موجود تھی اس وجہ سے وہ یہ رشتہ نہیں کر سکتی ہیں

کہ جس لڑکی کے گھر والوں کو اتنی تمیز نہیں ہے وہ آگے جا کر کیسے گھر چلائے گی

لڑکی کی ماں نے لڑکے کو انکل کیوں کہہ دیا

اس واقعہ کے متعلق بیان کرتے ہوئے ایک لڑکی کا کہنا تھا

کہ ان کے خاندان میں منگنی سے پہلے لڑکے کے سامنے آنے پر پابندی تھی اور یہ بات انہوں نے رشتے کروانے والی خواتین کو بھی بتا رکھی تھی

مگر ایک بار لڑکے والے بغیر بتائے لڑکے کو رشتے کے لیے ساتھ لے کر آگئے

جس کے بارے میں لڑکی والوں کو نہیں بتایا گیا-

لاعلمی کے سبب لڑکی کی ماں یہ سمجھیں کہ لڑکے والوں کے ساتھ آنے والا مرد لڑکے کا باپ ہے

جس پر انہوں نے معصومیت سے لڑکے سے پوچھا کہ آپ کا بیٹا کام کیا کرتا ہے

 کہ انہوں نے رشتے سے ہی انکار کر ڈالا-

ان کا یہ سوال لڑکے والوں کو اتنا ناگوار لگا

Create an account and Share yourphoto/ video
Please register now and meet new people beyond the World!

Comments

No comments yet