لاہور۔شرم ناک حادثہ
شادباغ پولیس ملازم نے اخلاقیات کی دھجیاں اڑا دی.
ایک خاتون سراپا احتجاج بنے پولیس وین میں داخل ہوئی.
کہ ایک پولیس ملازم نے بابا جٹ والی گلی بگھت پورہ میں خاتون کے سامنے اپنا نفس نکال کر بدتمیزی کی.
اورگالم گلوچ کرتے اخلاقیات کی دھجیاں اڑا دیں۔

پنجاب پولیس نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی کا آغاز کردیا گیا۔
Comments