جسم فروشی کے دھندے میں ملوث 2 تیتلیاں اوربھنورے گرفتار

کوٹ سمابہ رحیم یار خان


ایس ایچ او تھانہ کوٹ سمابہ حسن اقبال کا چھاپہ
جسم فروشی کے دھندے میں ملوث 2 تیتلیاں اور اور بھنورے گرفتار مقدمہ درج ،

اسلام آباد پولیس کی کالی بھیڑیں

تفصیل کے مطابق ایڈیشنل آئی جی ،آر پی او بہاولپور ،ڈی پی او رحیم یار خان کے احکامات پر ایس ایچ او کوٹ سمابہ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری

میں اپنے بیٹے راشد کو بدمعاش بنانا چاہتا ہوں

مخبر کی اطلاع پر کوٹ سمابہ پولیس نے محلہ مسکین آباد چھاپہ مار کر جسم فروش دو خواتین اور دو مردوں کو حراست میں لے لیا اور ان کے خلاف مقدمہ نمبر 529/22 درج کر کے مذید تفتیش کا آغاز کر دیا.

خاتون سب انسپکٹر میری روز نے خودکشی کر لی

اس موقع پر ایس ایچ او حسن اقبال کا کہنا تھا کے علاقے میں جرائم پیشہ افراد کو کسی قسم کی غیر قانونی کام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

کوٹ سبزل سے اغوا ہونیوالا ٹرک ڈرائیور بازیاب

انہوں نے شہریوں سے بھی پولیس کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے سماج دشمن عناصر کی نشاندہی کی اپیل کی ہے تاکے علاقے میں مکمل امن آمان کی صورتحال برقرار رکھی جا سکے۔

About the author: Shah Mahar

No Gain Without Pain
I am a Muslim and Love Muhammad

Comments

@peepso_user_333(Kashif Ali)
Great job 👍
30/09/2022 3:21 pm
@peepso_user_672(Asif Hadar)
Woo
22/10/2022 2:37 am