وہ پیشہ ور قاتل تھا . اپنے شکار کو تیر سے قتل کرتا تھا . تیر سیدھا شکار کی گردن میں لگتا اور تیر کی نوک پہ لگے زہر سے اس کا شکار پل بھر میں موت کا شکار ہوجاتا . اسی لیے وہ ‘ زہریلا قاتل ‘ مشہور تھا
وہ بے انتہا۶ پھرتیلا بھی تھا . اس کا جتنا تعاقب کیا گیا یا پکڑنے کی کوشش کی گٸ وہ جل دے کر فرار ہوجانے میں ہمیشہ کامیاب رہا تھا . اس کا کہیں کوٸ سراغ نہیں ملتا تھا . ایک بار ایک جاسوس نے فرضی دشمن کو
what is thinking of serial killer about king
20/11/2020
(updated 13/11/2021)
Published by Shah Mahar