بیٹے نے چھریوں کے وار کر کے باپ کو قتل کر دیا

خان پور : دوسری شادی کرنے کی رنجش پر سگے بیٹے نے چھریوں کے وار کر کے باپ کو قتل کر دیا

خان پور : واقعہ تھانہ سہجہ کی حدود چک 33 پی میں پیش آیا

خان پور : مقتول ناظم نے کچھ عرصہ قبل پہلی بیوی کو طلاق دے کر دوسری شادی کی تھی ، خاندانی ذرائع

خان پور : قاتل بیٹا سہیل کراچی سے آیا اور چھریوں کے وار سے باپ کا قتل کر کے فرار ہو گیا ، پولیس ذرائع

خان پور : اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی گئی ، تحقیقات شروع ، پولیس ذرائع

About the author: Shah Mahar

No Gain Without Pain
I am a Muslim and Love Muhammad

Comments

@peepso_user_57(Shabnam Nazli)
ایسی اولاد کا کیا کریں
30/08/2021 2:12 am
@peepso_user_134(Azam Khan)
Allah bless
31/08/2021 6:05 am