سونف اور الائچی کھانے کے بے شمار فوائد

سونف اور الائچی کھانے کے فوائد

الائچی
الائچی اور #سونف دونوں ہی کو جڑی بوٹیوں میں شمار کیا جاتا ہے سونف اور الائچی کے استعمال سے انسانی مجموعی صحت سمیت خوبصورتی پر بھی بے شمار فوائد مرتب ہوتے ہیں –

سونف اور الائچی ہر #گھر میں موجود ہوتی ہے، اِنہیں کھانوں سمیت چائے یا قہوہ بنانے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے، دونوں کا استعمال سانسوں کو تازہ دم بناتا ہے اور ہاضمے کی کارکردگی بہتر ہوتی ہے،

میٹابولزم تیز ہوتا ہے۔غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ سونف اور الائچی کو ملا کر کھانے یا ان کا #قہوہ بنا کر پینے سے خوبصورتی پر واضح مثبت فرق پڑتا ہے،

سونف اور الائچی کے استعمال سے معدے اور جگر کی گرمی اور تیزابیت کم ہوتی ہے اور جلد صاف شفاف، ایکنی، کیل، مہاسوں سے پاک ہو جاتی ہے جبکہ رنگت میں واضح نکھار آتا ہے،

دونوں کے قدرتی اجزا ہونے کے سبب اِن کے استعمال سے

صحت پر کسی بھی قسم کا کوئی منفی اثر بھی نہیں پڑتا۔

وٹامن سے بھرپور

تحقیق کے مطابق جہاں سونف کا استعمال سے خوبصورتی کے لئے بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں وہیں صحت کے لیے بھی نہایت مفید ہےاس میں وٹامن اے اور سی بھی بھرپور مقدار میں پائی جاتا ہے۔

آنکھوں کے لیے مفید

:
جس کے سبب اس کا استعمال بینائی کی حفاظت کرتا ہے،

کمردرد کا علاج


ماہرین صحت کے مطابق سونف پیس کر اس کا قہوہ بنا کر پینے سے کمر درد میں بہتری آتی ہے،

Why morning tea is dangerous or useful for health

معدے کی کارکردگی بہتر
سونف اور الائچی کا کھانے سے پہلے استعمال معدے کی مضر صحت رطوبت اور تیزابیت کو خارج کر تا ہے ۔

کالی گاجروں سے کانجی مشروب بنانے کا طریقہ

گردے اور مثانے
اور #گردے اور مثانے کا ورم ختم کرنے میں بھی مدد فراہم کرتا ہے۔

دماغ کے لیے مفید
دماغی کی کمزوری اور یادداشت کے لیے بہترین نسخہ ہے۔

ﻣﻮﺗﯿﻮﮞ ﺟﯿﺴﯽ ﻏﺬﺍ ﺳﺎﮔﻮﺩﺍﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﮯ ﮨﯿﮟ 8 ﺻﺤﺖ ﮐﮯ ﻓﻮﺍﺋﺪ

اولاد کے جراثیم اور دودھ کی افزائش
طبی ماہرین کے مطابق سونف اور الائچی میں ’فیمیل ہارمون‘ ایسٹروجن کی متوازن افزائش کی بھی خاصیت پائی جاتی ہے۔

سونف اور الائچی کا استعمال خواتین کے یے انتہائی مفید قرار دیا جاتا ہے

6 amazing health benefits of pistachios for you eat daily

سونف #دودھ پلانے والی ماؤں کے لیے بھی بہت مفید قرار دی جاتی ہے،

1..اس کے استعمال سے دودھ کی مقدار بھی بڑھتی ہے۔
2..سونف کی کچھ مقدار چبانے سے بیٹھی ہوئی آواز ٹھیک ہو جاتی ہے،
3,, پسی ہوئی الائچی اور سونف کا سفوف ٹھنڈے پانی کے ساتھ پھانکنے سے بخار اور بد ہضمی کے دوران ہونے والی متلی کی روک تھام میں مدد فراہم کرتا ہے۔

pkvillage #desi #health #healthylifestyle

About the author: Shah Mahar

No Gain Without Pain
I am a Muslim and Love Muhammad

Comments

@peepso_user_268(Hanifkasbati)
Useful
23/09/2022 4:56 am
@peepso_user_93(Kalsoom Bibi)
Nice and useful 😜
23/09/2022 9:28 am