خاتون سب انسپکٹر میری روز نے خودکشی کر لی

خاتون سب انسپکٹر نے خودکشی کر لی

رحیم یار خان
گھریلو ناچاقی پر خاتون سب انسپکٹر میری روز نے خودکشی کر لی

مبینہ طور پر میری روز کا شوہر دلاور بھی لاھور پولیس میں انسپکٹر ہے.

میری مرغی کو قتل کر دیا نوجوان شکایت کرنے پولیس اسٹیشن پہنچ گیا

اسلام آباد پولیس کی کالی بھیڑیں

میاں بیوی کا جھگڑا رھتا تھا آج بھی فون پر جھگڑا ھوا تو جس پر مذکوریہ کو بغرض علاج معالجہ شیخ زید ہسپتال رحیمیارخان منتقل کر دیا گیا ہے۔

تاہم مذکوریہ کی حالت سیریس تھی۔ جو کہ بمقام شیخ زید ہسپتال رحیمیارخان دوران علاج معالجہ جاں بحق ہو گئی۔ میری روز نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا.

پاکیزگی کے لئے شوہر نے ابلتے تیل میں بیوی کا ہاتھ ڈال دیا؟

میری روز کی معصوم بیٹیاں ہیں .

ایس پی انوسٹی گیشن کیپٹن دوست محمد اور ڈی ایس پی سٹی سرکل اسلم خان کی نگرانی میں نعش ہوسٹ مارٹم کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کرتے ہوئے پولیس نے مذید تحقیقات شروع کردی.

رات کو کیا ہوا جس میں سریدیوی کی موت ہوگئی؟

سعودی سیاسی کارکن جیل میں چومنے جنسی حرکتیں کرنے پر مجبور

How I giveup suicide idea

About the author: Shah Mahar

No Gain Without Pain
I am a Muslim and Love Muhammad

Comments

@peepso_user_352(Abdul Haadi)
استغرالللہ
12/03/2022 4:52 pm
@peepso_user_364(Almoqatem Garage)
آخر کیا ہؤا
13/03/2022 1:01 pm